نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    شہر کا نام بتائیں

    ہ سے ہمدان جی اور ن سے ؟
  2. افتخار راجہ

    اردو ترجمہ ٹیم

    منصوبہ Rossetta میں ترجمہ کے دوران موجود علامات اور مکھیوں کو لکھنے سے ٹیکسٹ کے گڑبڑا جانے کا کوئی حل کسی صاحب نے نہیں بتایا، وللہ کچھ تو راہنمائی ہونی چاہئے :cry:
  3. افتخار راجہ

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    میری ووٹ بھی کچھ کرنے کے حق میں ہے، ویسے بھی مائیکروسافٹ کے ان جھمیلوں سے تب ہی جان چھٹے گی جب اس سے بالا ہوکر کچھ ہوگا تو۔
  4. افتخار راجہ

    دوستی

    ہم لالچ میں کیا دیا جائے، “بل پیش کیجئے“ والا قصہ نہ شروع کردیں؟
  5. افتخار راجہ

    ایک تصویر

    مطلب قدیر پھر “پھڑا“ گیا، چلو بھئی قدیر تمھارا تو نوٹس آگیا ہے جواب طلبی کا، الزام تراشی کے سلسلہ میں
  6. افتخار راجہ

    تعارف شکریہ اور اعتذار

    جی کچھ ایسا ہی احوال ہے۔
  7. افتخار راجہ

    تعارف شکریہ ۔۔۔ شکریہ

    ارے صاحب میں کوئی انٹر نیٹ کا چچا یا ماموں تھوڑی ہوں میرے تو حقیقی بھتیجوں اور بھانجوں کی ایک فوج ہے جس کا میں ذکر کررہا تھا۔ اسکے علاوہ جو کزنز ہیں انکے بال بچے اصافی ہیں۔ ویسے یہ انگریز بھی خوب شے ہے اس نے ہر شے میں اپنے سہولت نکالی ہوئی ہے۔ ہم ادھر تایا، چچا، ماموں، پھوپھا اور پتا نہیں کیا...
  8. افتخار راجہ

    تعارف ہم نئے ہیں بھائی

    قدیر یار کچھ تو خیال کرتے اس بچاری نے کہا بھی ہے کہ آسان اردو استعمال کرو مگر ایک تم ہو کہ ہر آنے والے بندے پر رعب ڈالنے کےلئے اتنی مشکل اردوتراکیب استعمال کرتے ہوکہ اللہ طوبہ۔ آتے ہو باز یا آواز دوں بوچی کو :lol:
  9. افتخار راجہ

    کچھ نئی فیچرز کا استعمال

    اس میں شعروشاعری، نثر، کھیل کود وغیرہ کے کھیلوں کو الگ تو کیا جاسکتا ہے
  10. افتخار راجہ

    شہر کا نام بتائیں

    ی سے یرموک اور اب ک سے
  11. افتخار راجہ

    یاہومیل میں اردو زبان کا اشتہار

    آخر انکو اردو کی اہمیت کا احساس کرنا ہی پڑا۔ مگر اس کا سہرا گوگل کے سر جاتا ہے جس نے بہت عرصہ پہلے آپنا ہوم پیج اردو میں بھی کردیا تھا۔ اور اب تو سنا ہے کہ ونڈوز کا نیا ورژن اردو میں بھی ہوگا، وللہ اعلم
  12. افتخار راجہ

    ایک تصویر

    اچھا جی مجھے علم نہ تھا کہ ذکریا ڈاکٹر ہیں اور نہ ہی انہوں نے کبھی بتایا ہے۔ مطلب کولیگز
  13. افتخار راجہ

    آپ بھی سوچیں ذرا

    میں اس بندے کو تو نہیں جانتا ہوں مگر پیغام اچھا ہے۔ ویسے میں دیکھتا ہوں کہ یہاں پر بھی کسی نہ کسی طرح سے مذہبی پیغام دینے کی کوشش کی جاتی ہے۔ جو اچھی بات ہے بھائی مذہب کونسا ہمیں گالیاں سکھاتا ہے۔ بس اللہ اللہ کرو اور بندوں کے کام آؤ۔
  14. افتخار راجہ

    تعارف بوچی صاحبہ

    اچھا جی، وہ کون سی فلم ہے جو چھٹیوں میں دیکھی جارہی ہے؟ کچھ ہم بھی تو جانیں۔-
  15. افتخار راجہ

    تعارف ماوراء صاحبہ

    بہت خوشی ہوئی آپکے بارے میں جانکر اصل واقعہ کچھ یوں کہ کاٹ چھانٹ کی اجازت نہ ہونے کی وجہ سب کے ساتھ برابری اور ایک جیسے سوالات کا ہونا ہے۔ البتہ اشاروں کنائیوں میں جوابات دینے سے مراد یہی ہے کہ اگر دل نہ کرے تو سوال لکھ کر جواب گول کرجائیں۔ لیجئے آپ کے محنت سے لکھے کو ہم نے پڑھ لیا۔ اور...
  16. افتخار راجہ

    تعارف ہم نئے ہیں بھائی

    یہ ہوئی ناں بات، ویسے بھی فونیٹک کی بورڈ ہونے کی وجہ سے کافی آسانی ہے۔
  17. افتخار راجہ

    تعارف ہم نئے ہیں بھائی

    خیر وہ تو وقت کے ساتھ ہی ہوگا۔ البتہ کوششِ مسلسل کے بعد ہی منزل پر پہنچا جاسکتا تھا۔ میں نے بھی جب ٹائپنگ شروع کی تھی تو ایک ایک لفظ پر اڑتا تھا، بٹن ہی یاد نہیں رہتے تھے۔ اور اب 3 کی بورڈ استعمال کررہا ہوں، سارے ازبر ہوچکے ہیں
  18. افتخار راجہ

    تعارف شکریہ اور اعتذار

    ہاں جی یہ بات تو ہے۔ ویسے بھی حادثہ کے بعد سامانِ حفاظت کا زیادہ خیال رکھا جاتا ہے۔ :)
  19. افتخار راجہ

    کچھ نئی فیچرز کا استعمال

    جی یہ متفرقات کے سلسلہ میں بہت سے موضوعات ہیں جنکی الگ سے گروہ بندی کی جاسکتی ہے۔ اگر کردیں تو کیاہی اچھا ہو
  20. افتخار راجہ

    فورم پر تبدیلی کا نیا پراسیس

    نبیل بھائی آپ قدیر کی باتوں کو قطع نظر کرے ہوئے آپنے ثواب کے حصول پر قائم رہیں۔ گناہوں کا پلڑا برابر کرنے والے بہت ہیں۔
Top