مشورہ
جناب اگر آپ میری جگہ ہوتے تو آپ بھی یوں کی کرتے۔ اصل میں ان صاحب کے ساتھ ہونے والی وردات مجھے اپنے تحفظات کا احساس دلاتی ہے کہ میرے اپنے شاگردانِ رشید کی تعداد ہزاروں میں ہے جو پاکستان اور اٹلی میر مکرر موجود ہیں۔ وہ تو خیرسے جونیر عمر کا تھا۔ جبکہ یہاں سارے کے سارے ہی کالج سٹوڈنیٹ ہیں...