ڈاکٹر صاحب حد کرتے ہیں آپ بھی۔ محفلین میں سارے مرد حضرات تھوڑی ہیں۔۔۔:cautious::oops:
خواتین بھی ہیں۔ :ROFLMAO:
فری کیمپ محفل کے کس گوشے میں لگایا ہے؟:question: میں نے بھی چیک کروانا ہے۔۔۔:D
غلط ٹائم پر لگایا ہے اتنی سردی ہے آدھے محفلین تو سردی کے زیر اثر ہوں گے:ROFLMAO::ROFLMAO: