نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    دعا دعائے صحت کی درخواست

    اوہ:(۔بےشک !واقعی یہ ایک صبر آزما مرحلہ ہے۔آپ سب اور خاص طور پر بھائی صاحب کے لیے۔اللہ پاک اپنا خصوصی کرم فرمائے۔ اور بھیا کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
  2. ہادیہ

    آپی جی آج چھٹی تھی نا تو پورے ہفتہ بھر کے کپڑے۔ اوربچوں کے تو روزانہ ہی دھونے والے ہوتے۔مگر ویک...

    آپی جی آج چھٹی تھی نا تو پورے ہفتہ بھر کے کپڑے۔ اوربچوں کے تو روزانہ ہی دھونے والے ہوتے۔مگر ویک اینڈ پر ان کے بھی آج بہت زیادہ تھے ۔اور باقی سب کام بھی ویک اینڈ پر۔
  3. ہادیہ

    دعا دعائے صحت کی درخواست

    السلام علیکم! محمد امین صدیق صاحب آپ کے بھیا کیسے ہیں؟ طبیعت کیسی ہے اب ان کی؟
  4. ہادیہ

    سرجی بالکل صحیح کہا آپ نے۔

    سرجی بالکل صحیح کہا آپ نے۔
  5. ہادیہ

    اس نمبر کو بند کروانا ہے کیا؟ڈی

    اس نمبر کو بند کروانا ہے کیا؟ڈی
  6. ہادیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    یہ بھالو اور پھول آپ کے لیے بھیا۔۔۔
  7. ہادیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    بھیاااااااااااا بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔ خیر سے کتنے سال کے ہوگئے ہیں؟ شادی ہوگئی یا نہیں؟اگر تو ہوگئی ہے پھر آپ بوڑھے ہوگئے ہیں پھر چاہے جتنی مرضی سالگرہ منائیں:ڈی
  8. ہادیہ

    موجیں کریں جی

    موجیں کریں جی
  9. ہادیہ

    مزا آرہا ہے نا بہنا:ڈی صبح سے کپڑے دھو دھو کر مت وج گئی ہے:ڈی ہاتھ برف بنے ہوئے ہیں

    مزا آرہا ہے نا بہنا:ڈی صبح سے کپڑے دھو دھو کر مت وج گئی ہے:ڈی ہاتھ برف بنے ہوئے ہیں
  10. ہادیہ

    مشورہ درکار ہے

    میں نے بھی صرف "مشورہ" ہی دیا تھا عمل کرنے کا تھوڑی کہا:shameonyou::p
  11. ہادیہ

    توبہ۔اتنا دکھی شعر۔

    توبہ۔اتنا دکھی شعر۔
  12. ہادیہ

    مشورہ درکار ہے

    آپ اتنے بھولے اور سیدھے ہیں کہ فورا عمل بھی کر لیا۔:hypnotized::silly::laugh::ohgoon:
  13. ہادیہ

    پالتو جانور

    2 سال سے طوطے پال رکھے ہیں وہ بھی بچوں (بھائی کے)کی پسند زیادہ ہے۔اور بچپن میں چوزے ،کبوتر زیادہ تر رکھے۔
  14. ہادیہ

    مشورہ درکار ہے

    اکیلا "ظفری" پسند نہیں تو "ظفری اسٹائل" رکھ لیں۔:p
  15. ہادیہ

    راحیل صاحب سرجی آپ کے سر میں جوئیں ہیں کیا جو کجھانے کا کام قلم سے لے رہے ہیں۔ کتنے فوائد آپ سب...

    راحیل صاحب سرجی آپ کے سر میں جوئیں ہیں کیا جو کجھانے کا کام قلم سے لے رہے ہیں۔ کتنے فوائد آپ سب نے بیان کردیئے قلم کے۔ ڈی
  16. ہادیہ

    قلم کا پوسٹ مارٹم:ڈی سرجی نیرنگ خیال آپ تو واقعی نایاب کام ہی کرتے رہے قلم سے۔ افسوس۔۔۔:پ

    قلم کا پوسٹ مارٹم:ڈی سرجی نیرنگ خیال آپ تو واقعی نایاب کام ہی کرتے رہے قلم سے۔ افسوس۔۔۔:پ
  17. ہادیہ

    اردو محفل کا ماحول

    زبردست۔ مجھے شاباش دیں سرجی۔ میں نے صحیح مشورہ دیا کسی عقل مند سے پوچھیے:)۔
  18. ہادیہ

    اردو محفل کا ماحول

    کسی عقل مند سے پوچھیے اب۔ محمد وارث بھائی اور محمد تابش صدیقی صاحب۔۔۔۔
  19. ہادیہ

    اردو محفل کا ماحول

    تھریڈ کس نے لگایا بھلا؟ :question:ہم تو اچھے بچے ہیں لڑتے نہیں ہیں۔:p آپ نے ہی ہم سب کا سارا امپریشن ہی خراب کر دیا۔ اوپر سے تھریڈ کا نام بھی "محفل کا ماحول "رکھ دیا۔ لوبھلا اب کوئی نیو ممبر یہاں آیا اور آتے ہی آپ کا تھریڈ پڑھ لیاتو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cautious::oops:
Top