سنا ہوا ہے اتنی جاہل نہیں ہوں۔ اور دوسری بات جو سرگوشی میں لکھا ہے چاہے وہ مذاق میں لکھا یا جس بھی وے میں۔لکھنے سے پہلے ہزار بار سوچتے ضرور۔ ایسے مذاق زیب نہیں دیتے "پڑھے لکھے" لوگو کو۔
مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آئی "پہلی" شادی سے زیادہ "دوسری" شادی کے شوقین مرد حضرات کیوں ہوتے ہیں؟:question:
جب کہ پہلی کے بعد ہی کافی عقل دل و دماغ ٹھکانے آجانے چاہیئے نا:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: