زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو
آپ نے ٹائم کہاں سے نوٹ کیا؟ پہلے آدسو ذرا سرجی؟
ہادیہ
Post #28
جنوری 3، 2017
فورم:
موسیقی کی دنیا
عجب تعلق
سپیچ لیس:):):) ایک ایک لفظ انتہائی خوبصورت۔۔۔ زبردست۔۔۔۔ (y)(y)(y)
ہادیہ
Post #19
جنوری 3، 2017
فورم:
آپ کی تحریریں
ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو
ہاہاہاہا گوگل چاچا سے لیا:rollingonthefloor:
ہادیہ
Post #15
جنوری 3، 2017
فورم:
موسیقی کی دنیا
ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو
(y)(y)(y) :):):)
ہادیہ
Post #13
جنوری 3، 2017
فورم:
موسیقی کی دنیا
ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو
وہ بلی پرانی ہوگئی تھی لاریب مرزا بہنا:ڈی
ہادیہ
Post #12
جنوری 3، 2017
فورم:
موسیقی کی دنیا
ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو
مذاق برطرف۔۔ اچھی بات ہے پسند اور موڈ کے مطابق کچھ کیا جائے:)
ہادیہ
Post #7
جنوری 3، 2017
فورم:
موسیقی کی دنیا
ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو
پیاس لگی تھی تو پانی پی لیتے:ڈی ویسے مجھے اتنا دکھی لگا اتنا دکھی لگا اگر پانچ منٹ مزید سن لیتی تو میں نے بھی "رونے" لگ جانا تھا :پ
ہادیہ
Post #5
جنوری 3، 2017
فورم:
موسیقی کی دنیا
ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو
کیا ہوگیا بھیا؟ اتنا دکھی؟
ہادیہ
Post #3
جنوری 3، 2017
فورم:
موسیقی کی دنیا
محشر کی اس گھڑی میں ہمارا کوئی تو ہو
آپ ہی چلے جائیں۔ میں نے مزید بور نہیں ہونا:ڈی یہ آپ کو کس نے کہہ دیا؟ آپ ریسرچ کر رہے ہیں کیا؟
ہادیہ
Post #21
جنوری 1، 2017
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
سیدھا پہن لیا کبھی اُلٹا پہن لیا - عُمر سیف
زبردست لاجواب۔۔۔
ہادیہ
Post #13
جنوری 1، 2017
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
مبارکباد
نیا سال ۲۰۱۷ مبارک!
آپ کی ایویں چلے گی۔:oops: شادی سے پہلے صرف "امی" کی چلتی ہے:p اور شادی کے بعد ۔۔۔۔۔ کی۔۔۔:rollingonthefloor:
ہادیہ
Post #40
جنوری 1، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
2016 کیا کھویا کیا پایا
زبردست:(
ہادیہ
Post #18
جنوری 1، 2017
فورم:
محفل چائے خانہ
2016 کیا کھویا کیا پایا
ایشل کو بھولے ہی نہیں؟ :eek:بہت ہی بھولے ہیں پھر تو:p
ہادیہ
Post #17
جنوری 1، 2017
فورم:
محفل چائے خانہ
100% ٹرو۔۔۔۔
100% ٹرو۔۔۔۔
ہادیہ
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 1، 2017
اللہ خیر کرے۔ کیا ہم بھلائی اور خیر کی امید رکھنا چھوڑ دیں؟ ایسا نا کہیں نئے سال کا پہلا دن ہے...
اللہ خیر کرے۔ کیا ہم بھلائی اور خیر کی امید رکھنا چھوڑ دیں؟ ایسا نا کہیں نئے سال کا پہلا دن ہے اچھا سوچیں ۔اللہ سب کا حامی و ناصر۔آمین
ہادیہ
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 1، 2017
2016 کیا کھویا کیا پایا
2016 میں کھویا بہت کچھ ہے مگر امید یقین ہے کہ نیا سال آیا ہے۔تو یقینا بہت سی خوشیاں بھی لایا ہوگا۔ ان شاءاللہ
ہادیہ
Post #9
جنوری 1، 2017
فورم:
محفل چائے خانہ
زبردست۔ ڈی پی جو لگائی ہے آپ کچھ پڑھ رہے ہیں۔ کیا ایگزام ہورہے ہیں؟
زبردست۔ ڈی پی جو لگائی ہے آپ کچھ پڑھ رہے ہیں۔ کیا ایگزام ہورہے ہیں؟
ہادیہ
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 1، 2017
افسانچہ: تیری صبح کہہ رہی ہے۔۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)
اوہو سر جی اتنی لمبی تہمید باندھنے کی کیا ضرورت تھی سیدھا سیدھا لکھ دیتے کہ آج کل آپ کی نائٹ شفٹ چل رہی ہے:ROFLMAO:
ہادیہ
Post #18
جنوری 1، 2017
فورم:
آپ کی تحریریں
شکر اللہ پاک کا:)
شکر اللہ پاک کا:)
ہادیہ
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 1، 2017
ان شاء اللہ نئی صبح بھی ضرور آئے گی۔ اگر سال نیا آیا ہے تو یقینا بہت سی خوشیاں بھی ساتھ لایا...
ان شاء اللہ نئی صبح بھی ضرور آئے گی۔ اگر سال نیا آیا ہے تو یقینا بہت سی خوشیاں بھی ساتھ لایا ہے:) آلویز ہوپ فار دی بسٹ:)
ہادیہ
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 1، 2017
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
First
پچھلا
9 از 9
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top