سنا ہے "پیار" اور "پیاز" دونوں بہت رُلاتے ہیں۔ جن حضرات کو رونا نہیں آتا وہ ان دو "آپا زبیدہ" کے ٹوٹکوں پر عمل کر کے دیکھے اور ہم سے اپنے تجربات لازمی شئیر کریں۔ شکریہ۔وزرات صحت حکومت پاکستان۔
زرداری کی تو شکل بھی حکومت کرنے والی نہیں ہے۔ بی بی، بی بی کرکے 5 سال سر کھا لیا۔کافی نہیں ہے؟ ان کی تو ایک "بی بی" مری تھی ۔تب سے آج تک کتنے لوگ مرے ہیں یہ کسی عقل کے اندھے کو سمجھ نہیں آرہی۔ سب سے بدترین دور زرداری کا ہی تھا۔ راحیل صاحب تو دے دیں جان۔ اس کی مسکراہٹ کون سا مونا لیزا سے مل رہی...
پتا ہے کیوں؟ کیونکہ ہم سب نے "شکر" کرنا چھوڑ دیا ہے اور "شکوہ" کرتے رہتے ہیں یہ نہیں ہے وہ نہیں ہے، یہ ہوگیا ہے ، ہمارے ساتھ ہی کیوں ہوگیا، ہماری تو قسمت ہی ایسی ہے وغیرہ وغیرہ۔۔