ہاہاہا وہ سب مذاق تھا کیونکہ راحیل صاحب نے جیسے لکھا تھا میرا میٹر گھوم گیا تھا میں بحث و مباحثے سے دور رہتی ہوں چاہے سیاسی ہو یا مذہبی۔۔ ہاں گپ شپ میں نان سٹاپ کمنٹس کرتی ہوں شاید اسی لیے کہا ہو۔
ویسے مجھے یہاں کچھ محفلین بہت پسند ہیں ۔ فی میلز میں مقدس اور لاریب بہنا دونوں بہت اچھی لگتی ہیں۔...