آپ تو چھوٹے سے لگتے ہیں ابھی۔۔ اتنی کم عمری میں ٹینشن۔۔۔ریلیکس ہوکرجئیں۔۔ منفی ریٹنگ سے کچھ نہیں ہوتا۔۔ ضروری نہیں سب ہماری بات کو پسند ہی کریں یا ہم سے اتفاق کریں۔۔۔
آپ کی پک دیکھی تھی۔۔۔اسی لیے چھوٹا کہا۔۔
کمزور ہمارا یقین ہی ہوتا ہے ورنہ اللہ ہمارے ساتھ ہوتا ہے بس ہم اللہ کے ساتھ نہیں ہوتے۔۔۔(مطلب اپنے اعمال کی وجہ سے۔۔۔)
میں نے بھی کہیں پڑھا تھا ۔۔۔ ہر بات پر ہم یہ سوچتے ہیں اور ڈر رہتا ہے کہ لوگ کیا کہیں گے مگر کبھی یہ خوف ڈر نہیں ہوتا کہ اللہ کیا کہے گا۔۔۔۔قدم اٹھانے کی دیر ہے حق کے راستے پر...