نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    ایک لاکھ بیس ہزار روپے میں فی کلو گوشت

    سرجی ہوم ڈیلیوری کی سروس بڑے شہروں میں ہوتی ہے یہاں پنڈ میں نہیں۔
  2. ہادیہ

    تعارف مختصر تعارف

    خوش آمدید سرجی۔ امید ہے اب تک بہت کچھ سیکھ لیا ہوگا:پ
  3. ہادیہ

    قصہ دوسرے لیپ ٹاپ کا (از قلم نیرنگ خیال)

    دوسرا لیپ ٹاپ وی مار دتا۔ سرجی ہیں کتنے لیپ ٹاپ آپ کے پاس؟
  4. ہادیہ

    آپ کی ہر تصویر ایسے ہی ہوتی ہے جیسے علامہ اقبال کی ہوتی تھی سوچنے والے انداز میں۔ کیا سب شاعروں...

    آپ کی ہر تصویر ایسے ہی ہوتی ہے جیسے علامہ اقبال کی ہوتی تھی سوچنے والے انداز میں۔ کیا سب شاعروں کا یہی طریقہ ہوتاہے تصویر بنوانے کا؟
  5. ہادیہ

    تاسف صائمہ شاہ کے سسر کا انتقال پرملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین
  6. ہادیہ

    ایک لاکھ بیس ہزار روپے میں فی کلو گوشت

    سپر سمائلس صاحب اتنا مہنگا کوشت کھانے کا کیا فائدہ؟ انسان بھی گائے کی طرح ہوجاتا ہے؟
  7. ہادیہ

    ایک لاکھ بیس ہزار روپے میں فی کلو گوشت

    ساگ ساگ ساگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھر والوں نے آج مجھ سے بھی ساگ ہی پکوایا:(
  8. ہادیہ

    اذان سے ۔۔۔۔۔۔۔نماز تک۔۔۔۔۔۔۔۔یہی زندگی کا سفر ہے

    اذان سے ۔۔۔۔۔۔۔نماز تک۔۔۔۔۔۔۔۔یہی زندگی کا سفر ہے
  9. ہادیہ

    خیریت؟

    خیریت؟
  10. ہادیہ

    گم شدہ زندگی !

    آپ رُلانے والے ٹاپک پر ہی لکھتے ہیں۔۔:( اتنے دکھی کیوں ہیں آپ؟
  11. ہادیہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    مسور کی دال پکائی اور کھائی۔۔ الحمد اللہ
  12. ہادیہ

    درِ نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) پر یہ عمر بیتے۔۔ نعت

    https://www.google.com.pk/url?sa=t&rct=j&q=&esrc=s&source=web&cd=1&cad=rja&uact=8&ved=0ahUKEwjtpPLc9vjPAhUFHZQKHa9wA08QtwIIGTAA&url=http://www.dailymotion.com/video/xxo0dh_dare-nabi-par-ye-umar-beethay_music&usg=AFQjCNFWkmRStzEQKr-axAFr7PVkszgu2A&bvm=bv.136593572,d.dGo
  13. ہادیہ

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کے چھ ہزار مراسلے

    جب 7 ہزار ہوجائیں تب بتائیے گا تب میں لڑی بناؤں گی آپ کے لیے سرجی۔۔۔۔:p میں نے اتنی بار دی ہے آپ نے صرف ایک بار دی ہے مجھے:ROFLMAO: آپ نے تو ایک ویک بھی نہیں لگانا جیسی آپ کی سپیڈ ہے۔۔:oops: اس کے لیے بس نکی سی مبارک باد:D
  14. ہادیہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہاہاہا بھیا یہ تو میرے منہ سے بھی بڑا کپ ہے۔۔اتنا بڑا تو نہیں کہا تھا:P
  15. ہادیہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہنہ منہ سوہنا ۔۔۔اتنے بھی برے دن نہیں آئے کہ ڈاکٹروں سے ڈر لگے گا۔۔۔۔۔ یہ گپ شپ کی لڑی نہیں۔۔ میں نے آج آلو کھائے شوربے والے روٹی کے ساتھ ۔۔اور بوائل ایگ کھایا اور ایک بڑا کپ چائے کا پی رہی ہوں الحمد اللہ۔۔۔
  16. ہادیہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہائے میں نے تو مسیج ہی اب غور سے پڑھا وارث بھائی کا۔۔۔ لیکن پھر بھی ۔۔۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے آپ ڈاکٹر نہیں ہیں۔۔۔۔۔
  17. ہادیہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہ مجھے تنگ کرتے ہیں ننھی چڑیا اور اب ننھی خوراک کا کہہ کر۔۔۔ اسی لیے انہیں ٹیگ کیا تھا۔۔ وارث بھائی آپ بھی کمال کرتے ہیں۔۔۔۔۔
Top