سرجی کل سے 2،3 ممبرز کے سٹیٹس مسیج اسی حوالے سے پڑھ چکی ہوں اسی لیے میں نے آپ سے پوچھا تھا کہ کیا معاملہ ہے۔۔
اور رہی اس لڑی کی بات۔۔ اتنی سمجھ تو مجھے بھی ہے کہ یہاں بات مذاق میں بھی ہو رہی ہے اور سریس بھی۔۔۔(چونکہ میں سریس نہیں رہ سکتی اسی لیے یہاں کمنٹس مذاق میں ہی کیے۔۔) مگر پس منظر ہمارا...
ہاہاہا
ڈاکٹر صاحب اپنی اپنی سوچ کہہ لیں۔۔ میڈیا تو پاگل ہی ہے ہمارے فورم کے ممبرز بھی تو کل سے چائے والا چائے والا ہی کر رہے ہیں اور سٹیٹس مسیج پوسٹ کر رہے ہیں۔
ایویں ضرور دماغ کھپانا۔۔۔
اور معاملے کا اسی لیے کہا کہ مانا ایک بندہ خوبصورت ہوتا ہے مگر کیا دنیا میں اور خوبصورت لوگ نہیں ہیں۔۔
اچھا یہ معاملہ تھا۔۔ میں بھی کہوں ہمارے فورم کے سب سیانے لوگوں کو کیا ہوگیا ہےo_O سب چائے والا چائے والا ہی کر رہے ہیں۔۔۔:p
کوئی حال نہیں ۔۔:oops: میڈیا اس بندے کو چھوڑے نا چھوڑے ۔۔ہمارے فورم سے اب نہیں بچ سکتا:D۔۔۔ (بےشک اپنے اپنے سٹیٹس مسیج دیکھ لیں:پ:p:ROFLMAO:)
ویسے سوہنا ضرور ہے مگر اس کا...
:(:(:(
اللہ پاک اپنے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اپنا خصوصی کرم اور رحمت فرمائے۔ اور بلال صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین