نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    :ڈی ہی ہی ہی ۔۔سادگی کی اعلیٰ مثال:)

    :ڈی ہی ہی ہی ۔۔سادگی کی اعلیٰ مثال:)
  2. ہادیہ

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    جی:)
  3. ہادیہ

    کتنے بلیڈ؟

    نہیں سرجی۔ آپ کا جواب غلط ہے۔ منہ پھٹ تھا صحیح جواب:ROFLMAO:
  4. ہادیہ

    کتنے بلیڈ؟

    لڑکیوں کے نا تو ڈاڑھی ہوتی نا مونچھیں۔ پھر شیو لڑکے ہی کرتے ہیں ۔
  5. ہادیہ

    کتنے بلیڈ؟

    شاعر لوگ ۔۔۔ ہی کیوں ہوتے ہیں؟
  6. ہادیہ

    کتنے بلیڈ؟

    شیو تو لڑکے کرتے ہیں تو "کرتی" کیوں لکھا؟
  7. ہادیہ

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    ہمیں مطلب اور فرق دونوں بتائیں
  8. ہادیہ

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    پتا نہیں یہ کیسا جمود ہے سارا دن سب ہی تو لکھتے رہتے ہیں یہاں۔ کبھی کوئی چپ بیٹھا ہے یہاں۔ کیوں سرجی نیرنگ خیال :پ
  9. ہادیہ

    مصروفیت کی وجہ سے پرائیویٹ پڑھنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔سٹڈی کے لیے ٹائم مینیج کرنا آسان ہوتا...

    مصروفیت کی وجہ سے پرائیویٹ پڑھنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔سٹڈی کے لیے ٹائم مینیج کرنا آسان ہوتا ہے اپنی مرضی سے کر سکتے ہیں۔
  10. ہادیہ

    السلام علیکم۔کیا ؎حال ہیں سرجی؟ اور کونسا تصویری سفر نامہ؟ پھر کہیں سیر کرنے گئے تھے کیا؟

    السلام علیکم۔کیا ؎حال ہیں سرجی؟ اور کونسا تصویری سفر نامہ؟ پھر کہیں سیر کرنے گئے تھے کیا؟
  11. ہادیہ

    تعارف it,s me

    وعلیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید :)
  12. ہادیہ

    مبارکباد اور آج محفل میں ہمارا ایک سال مکمل ہوا

    ہائے آپ نے اتنی آسان اردو کیسے لکھ لی؟ آئی مین آپ کو لکھنا آکیسے گئی:p
  13. ہادیہ

    مبارکباد نایاب 13000ہزاری

    مراسلے بہت بہت مبارک ہو:)
  14. ہادیہ

    اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے

    اور جو ہمارے جیسے لکڑیوں پر پانی گرم کرتے ہیں؟ اور بھی بہت سے کام سردیوں میں۔۔ وہ کیا کریں؟
  15. ہادیہ

    عورت ذات: عزت، تحفظ اور محبت

    حق لکھا۔۔۔ اس ٹاپک پر بات کرنے کو بہت کچھ لکھا جاسکتا ہے۔ مگر نو بحث۔۔:)
  16. ہادیہ

    دعا دعائے صحت کی درخواست

    وعلیکم السلام ! اللہ پاک آپ کے بھائی کو اپنی رحمت اور فضل و کرم سے صحت و تندرستی عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
  17. ہادیہ

    ٹماٹر اور شب عروسی

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: دوسری بار تو چوہدری صاحب نے دو دن پہلے ہی سامان چیک کر لیا ہوگا پورا ہی ہے :rollingonthefloor: چوہدری صاحب ویسے سچی دسو۔۔ یہ آپ نے تحریر لکھی ہے یا ۔۔۔۔۔آپ بیتی تو بیان نہیں کی؟
Top