کہیں یہ اس طرح تو نہیں ۔ لیکن یہاں ستر بمعنی ڈھانپنا ہوگا کیجے تو وہی اردو ہی ہے ۔ جیسے ستر پوشی کیجیے ۔
چادر نال حیا دے ستر کیجے
برادران
الف نظامی فرخ منظور
یہ سندھی کیبورڈ میں ہوتا ہے اور سندھی الف بے ایک باقاعدہ حرف بھی ہے ۔
اس میں نقطہ نہیں ہوتا۔صرف نون غنہ پر ط ہوتا ہے ۔
کیا پنجابی میں نقطہ بھی لگتا ہے ؟