نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجئے وضاحت ہو گئی۔
  2. سید عاطف علی

    پنجابی جملے تے اونہاں دا ترجمہ ( پنجابی جملے اور ان کا ترجمہ )

    سندھی میں۔ واٹ۔ راستے کے معنی میں استعمال ہوتا ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط ہے بھائی صاحب ! کیوں نہیں سممجھتے آپ ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم ہوا یہ تو ۔۔۔غلط ہے یہ طاق کا ذکر۔ سندھ حکومت کوئی موم بتی ہے جو طاق میں بیٹھی ہے۔ تاک کہیے بھئی تاک۔
  5. سید عاطف علی

    واقعہ آپ نے پورا تو سنایا ہی نہیں

    واہ کیا بات ہے ۔ خؤب اشعار ہیں ظہیر بھائی ۔ سلامت سلامت ۔
  6. سید عاطف علی

    پنجابی جملے تے اونہاں دا ترجمہ ( پنجابی جملے اور ان کا ترجمہ )

    اچھا اچھا۔واہ۔میں اندازہ نہیں لگا سکا ۔ ہم لوگ سندھی میں واسی کہتے ہیں ۔ ۔سندھ جا واسی۔ یعنی ۔سندھ کے باشندے ۔
  7. سید عاطف علی

    پنجابی جملے تے اونہاں دا ترجمہ ( پنجابی جملے اور ان کا ترجمہ )

    اور یہاں ۔وسنیک ۔ سے کیا مراد ہوئی ؟
  8. سید عاطف علی

    پنجابی جملے تے اونہاں دا ترجمہ ( پنجابی جملے اور ان کا ترجمہ )

    بہتر ہے کہ ۔۔۔باعلم نہیں ہو ں گے۔۔۔ کہا جائے ۔ یعنی سمجھنے کے لیے لفظی مطابقت زیادہ اہم ہے۔
  9. سید عاطف علی

    پی ایس ایل 9

    کوئٹہ کو 3 اوور میں 44 درکار ہیں ۔ پانچ وکٹوں پر ۔
  10. سید عاطف علی

    شعر جو ضرب المثل بنے

    یہ شعر کس کا ہے ؟ کسی کو علم ہے ؟
  11. سید عاطف علی

    پی ایس ایل 9

    211 کی اننگ ہو گئی ۔
  12. سید عاطف علی

    ہمارے سلیقے

    میں نے اس موضوع پر کروڑ وں مائیکرو سیکنڈ کی تحقیق کی اور یہ نتیجہ نکلا کہ بٹن کے گرنے کے پیچھے زمیں کی کشش ثقل کا ہاتھ ہوتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ بٹن ٹوٹ کر اڑ نہیں پاتے اور مجبوراََ نہیں گر جانا پڑتا ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    پی ایس ایل 9

    1 بال پر 6 ۔ اور آخری وکٹ ۔
  14. سید عاطف علی

    پی ایس ایل 9

    2 بالوں پر 6 درکا ر۔
  15. سید عاطف علی

    پی ایس ایل 9

    آخری اوور میں 22 کافیی مشکل ہیں ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غفار اور ستار ہے اللہ کی ذات ۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ پائے کیابات ہو رہی ہے یہاں تو ۔ محمد عبدالرؤوف بھائی آئیے اور پائے کھائیے ۔
Top