خوب وضاحت کی ہے ظہیر بھائی ۔
لیکن دیجیے اور لیجیے کے ساتھ گا کا ایک اور مقصد(استعمال) یہ بھی ہوتا ہے کہ مطلوبہ فعل امر کو مستقبل قریب میں مطلوب کر دیا جاتا ہے ۔ جیسے بیگم صاحبہ نے آرام کرسی پر بیٹھے ہوئے اخبار پڑھتے صاحب کو کھانامیز پر رکھتے ہوئے کہا ہو کھانا کھالیجیے۔(یعنی کھانا تیار ہے ابھی...