نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    بھرتی کہاں کروں دلِ خانہ خراب کی؟

    تو پھر مغز ِدوصد خر اور فکر انسانی کا کیا ہو گا ؟
  2. سید عاطف علی

    بھرتی کہاں کروں دلِ خانہ خراب کی؟

    اس معنی کو گوگل ٹرانسلیٹ دیکھیے کیا کہتا ہے ۔ :)
  3. سید عاطف علی

    بھرتی کہاں کروں دلِ خانہ خراب کی؟

    یہ تفعیل کا باب ہے ۔ جیسے تصدیق ۔ تمجید ۔تقریر ۔ اس کا مطلب المعانی میں 2 نمبر پر وہی بتایا گیا ہے جو اردو میں تائے نات والا ہے۔ تَمَّ تَعْيِينُهُ فِي وَظِيفَةٍ جَدِيدَةٍ : یعنی فلاں کو نئے عہدے پر فائز کیا گیا ۔یا نئی ذمہ داری سونپی گئی ۔
  4. سید عاطف علی

    بھرتی کہاں کروں دلِ خانہ خراب کی؟

    عربی علم الصرف میں یہ دونوں ساختیں (تعین اور تعیین ) سب ہی افعال پر لاگو ہوتی ہیں ۔ جیسے تکبر تکبیر ۔ تقرر تقریر ۔تقدس تقدیس ۔
  5. سید عاطف علی

    بھرتی کہاں کروں دلِ خانہ خراب کی؟

    المعانی ---------- تعيين: (اسم) تعيين : مصدر عَيَّنَ تَعيين: (اسم) مصدر عَيَّنَ تَمَّ تَعْيِينُهُ فِي وَظِيفَةٍ جَدِيدَةٍ : تَنْصِيبُهُ، تَسْمِيَتُهُ تَعْيِينُ الأَهْدَافِ : تَحْدِيدُهَا التعيين : (مصطلحات) تعليق الحق بعين الشيء = إرادة شيء بعينه. (فقهية) (مصدر عَيَّنَ).-,1.,:-تَعْيِينُ...
  6. سید عاطف علی

    بھرتی کہاں کروں دلِ خانہ خراب کی؟

    یہ بات درست نہیں ۔ تعین ہو یا تعیین ۔ دونوں عربی الفاظ ہیں ۔ البتہ استعمال اردو میں ہو یا فارسی میں۔ اسطرح اردو اور فارسی بھی ہیں ۔
  7. سید عاطف علی

    بھرتی کہاں کروں دلِ خانہ خراب کی؟

    پہلے یہ فیصلہ تو ہونے دیں کہ تائے نات کومروج سمجھا جائے یا مضحک :) ۔
  8. سید عاطف علی

    بھرتی کہاں کروں دلِ خانہ خراب کی؟

    بطور قاعدہ تو یہ ایک سادہ سی بات ہےاور عام چلن بھی یہی ہے ، کیوں کہ عربی کے بے شمار الفاظ اپنے تلفظ ہی کے ساتھ اردو میں شامل ہیں ۔ لیکن کہیں کہیں یہ مسئلہ پیچیدہ ہو جاتا ہے کہ کچھ عربی الفاظ ذرا مختلف لہجے کے ساتھ زبان میں رائج ہو چکے ہیں ان کا اردو تلفظ ہی درست سمجھا جاتاہے۔ اب اس میں...
  9. سید عاطف علی

    سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی برداشت نہیں کرسکتے: وزیر اعظم

    یہ وزیر اعطم تو واقعی وفا دار ہے بھئی ۔
  10. سید عاطف علی

    اسکولن ۾ سندھی بولی جی تعليم - سکولاں وچ سندھی بولی دی تعلیم - Education of Sindhi language in Schools

    مجموعی طور پر اسندھی زبان پر ڈیجیٹل کام بہت پسماندہ ہے ۔ سندھی لینگویج اتھارٹی کچھ سرگرمیاں ترتیب دیتی رہتی ہے لیکن وہ ابھی بہت ناکافی ہیں ۔ مثلا سندھی لغت کی ایپ وغیرہ ۔۔ ۔ لگتا ہے سندھی پنجابی کے مقابلے میں بہت منظم اور اس کا رسم الخط بھی بہت واضح ہے ۔اس پر کام بڑھنا چاہیے ۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل لگا ہے کیا ڈھاکا میں ؟
  12. سید عاطف علی

    قرآن کوئز 2024

    تکویر و انشقاق ہیں ۔ لیکن ان میں مادے کے کلمات آتے ہیں ۔
  13. سید عاطف علی

    قرآن کوئز 2024

    بقرہ کے آغاز میں۔ ذلک الکتب لاریب فیہ۔ ھدی للمتقین ۔
  14. سید عاطف علی

    قرآن کوئز 2024

    ایک تو اخلاص ہے ،
  15. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 48 ( ا ) ( ع ) ( ش ) ( و ) ( ی ) ( م ) #Hijjay https://hijjay.com
  16. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 42 ( غ ) ( ص ) ( ن ) ( ا ) ( و ) ( د ) #Hijjay https://hijjay.com ہم سے تو داغ بھی نہ مانا آپا ۔
Top