نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تو سعی کن که درین بحر ناپدید شوی وگرنه هر خس و خاری شِناوری داند (صائب تبریزی) تم کوشش کرو کہ اِس بحر میں غائب و مفقود ہو جاؤ۔۔۔ ورنہ تو ہر خس و خار [ہی] شِناوری (تیراکی) جانتا ہے۔
  2. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    زمزمهٔ فکرِ من وجد و سماع آورَد تا غزلِ مولوی‌ست سرخَطِ افکارِ من (صائب تبریزی) جب سے مولوی [رُومی] کی غزل میرے افکار کا سرمَشق ہے (یعنی جب سے میرے افکار مولویِ رُومی کی غزل کی تقلید و پَیروی کرتے ہیں)، میری فکر کا زیرِ لب نغمہ وجْد و سَماع برپا کر دیتا ہے۔
  3. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہودی فارسی شاعر 'عِمرانی' کی مثنوی 'گنج‌نامه' سے دو ابیات: خواهی که تُرا نجات باشد حق را به تو التفات باشد محروم مکن ز خویش درویش تا حق نکند دلِ تُرا ریش (عمرانی) اگر تم چاہتے ہو کہ تم کو نجات نصیب ہو اور حق تعالیٰ تمہاری جانب اِلتِفات کرے تو تم [کسی] درویش کو اپنے [پاس] سے محروم مت کرو تاکہ حق...
  4. حسان خان

    محمد فضولی بغدادی کے چند تُرکی اشعار

    نہیں، بیت کا لاطینی رسم الخط میں متن درست نہیں ہے۔ باکو، جمہوریۂ آذربائجان سے شائع ہوئے دیوانِ تُرکیِ فضولی میں یہ متن درج ہے: Mərizi-eşq iqdi-zülfün eylər arizu, zira Müaliclər bu mühlik dərdə müşkildir dəva derlər. جبکہ تُرکیہ کے لاطینی رسم الخط میں یہ متن نظر آیا ہے: Mariz-i âşk akd-i zülfün...
  5. حسان خان

    محمد فضولی بغدادی کے چند تُرکی اشعار

    هر کتابه کیم لبِ لعلین حدیثین یازه‌لر رشتهٔ جان بیرله عشق اهلی اۏنو شیرازه‌لر (محمد فضولی بغدادی) جس بھی کتاب میں تمہارے لبِ لعل کی حدیث لکھی جاتی ہے، اہلِ عشق اُس کی شیرازہ بندی رِشتۂ جاں کے ساتھ کرتے ہیں۔ × رِشتہ = دھاگا جمہوریۂ آذربائجان کے لاطینی رسم الخط میں: Hər kitabə kim, ləbi-lə’lin...
  6. حسان خان

    عیدِ قُربان مبارک!

    عیدِ قُربان مبارک!
  7. حسان خان

    سلام ہو دیارِ آذربائجان پر کہ جو تُرکی و فارسی کی لسانی و ادبی میراث کا مالک ہے!

    سلام ہو دیارِ آذربائجان پر کہ جو تُرکی و فارسی کی لسانی و ادبی میراث کا مالک ہے!
  8. حسان خان

    محقّقوں کے مطابق زرتشُت کا احتمالی مولد و موطن بھی حالیہ افغانستان کی کوئی جگہ تھی۔ سلام ہو...

    محقّقوں کے مطابق زرتشُت کا احتمالی مولد و موطن بھی حالیہ افغانستان کی کوئی جگہ تھی۔ سلام ہو زرتُشت کے ممکنہ وطن ہر!
  9. حسان خان

    سب سے زیادہ ثقافتی قُربت زبانِ فارسی کے ساتھ محسوس کرتا ہوں۔

    سب سے زیادہ ثقافتی قُربت زبانِ فارسی کے ساتھ محسوس کرتا ہوں۔
  10. حسان خان

    "از خونِ دل نوشتم نزدیکِ دوست نامہ" (حافظ شیرازی)

    "از خونِ دل نوشتم نزدیکِ دوست نامہ" (حافظ شیرازی)
  11. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    میرا مشاہدہ رہا ہے کہ پاکستان میں جو فارسی شاعری ارادت مندانہ طور پر بُزُرگانِ ادب و تصوف سے منسوب ہے، اس میں سے بیشتر الحاقی ہے، اور ایسی کئی الحاقی غزلیں زبانی اور شاعرانہ لحاظ سے بھی پست ہیں۔ رومی، حافظ، جامی وغیرہ سے منسوب کئی غزلیں در حقیقت اُن کی نہیں ہیں۔
  12. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    کلاسیکی شاعر 'قلندر' کی ایک تُرکی بیت (اویغور رسم الخط میں): ئىلتىفات ئەيلەپ يىبەرسۇن نامەئى ئول دىلرەبا دېمە نامە، دېگىل ئانى تاج ئىلە ئەفسەر ماڭا (قلندر) [اگر] وہ دل رُبا التفات کرتے ہوئے کوئی نامہ اِرسال کرے تو اُس کو نامہ مت کہو، بلکہ میرے لیے تاج و افسر کہو۔ × افسر = تاج Iltifat 'eylep...
  13. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    کلاسیکی شاعر 'قلندر' کی ایک تُرکی بیت (اویغور رسم الخط میں): بىر دەمى خۇشلۇق يۈزىنى بۇ جاھەندا كۆرمەدىم سەن پەرى پەيكەر بىلە تا ئەيلەدىم بەيئى - شەرا (قلندر) جب سے میں نے تم پری پیکر کے ساتھ خرید و فروخت کی [ہے]، میں نے کسی بھی لمحہ اِس جہان میں خوشی کا چہرہ نہ دیکھا۔ Bir demi xushluq yüzini bu...
  14. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    ای بی‌فا! رقیب ایله هم‌خانه‌سن، نه‌سن؟ مئهره، وفایا، اۆلفته بیگانه‌سن، نه‌سن؟ (محمد تقی زهتابی) اے بے وفا! تم رقیب کے ساتھ ہم خانہ ہو، تم کیا ہو؟۔۔۔ تم مِہر و وفا و اُلفت سے بیگانہ ہو، تم کیا ہو؟ Ey bivəfa! Rəqib ilə həmxanəsən, nəsən? Mehrə, vəfaya, ülfətə biganəsən, nəsən?
  15. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ما ز اهلِ عالَمیم امّا ز عالَم فارِغیم از غم و شادی و نَوروز و مُحرّم فارِغیم (صائب تبریزی) ہم اہلِ عالَم میں سے ہیں، لیکن ہم عالَم سے آسودہ و بے نیاز ہیں۔۔۔ ہم غم و شادمانی و نَوروز و مُحرّم سے آسودہ و بے نیاز ہیں۔
  16. حسان خان

    ترکمانی شاعری مع اردو ترجمہ

    شُہرت کے مفہوم میں 'چاو' اناطولیائی/عُثمانی تُرکی میں بھی استعمال ہوا ہے: "اېراق یئرلره وارا آدې چاوې پلنگ و شیر و قاپلان اۏلا آوې" [خدا کرے کہ] اُس کا نام و شُہرت دُور جگہوں تک پہنچے!۔۔۔ [اور] تیندوا و شیر و چِیتا اُس کے ہاتھوں شِکار ہوں! Irak yerlere vara adı çavı Peleng ü şîr ü kaplan ola avı
  17. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    هر فیض که می‌رسد به صائب از رُوح پُر از فُتوحِ مُلّاست (صائب تبریزی) 'صائب' کو جو بھی فَیض پہنچتا ہے وہ مُلّا [رُومی] کی روحِ پُرفُتوح سے ہے۔ × تصوُّف کی اصطلاح میں 'فُتوح' اُس گُشائشِ حالِ باطنی کو کہتے ہیں جو سُلوک کے مراحل میں سالِک کو نصیب ہوتی ہے۔
  18. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    صائب از افکارِ مولانایِ رُوم طُرفه شوری در جهان افکنده‌ای (صائب تبریزی) اے صائب! تم نے مولانائے رُوم کے افکار سے جہان میں ایک عجیب و نادر شور [و آشوب] برپا کر دیا ہے۔
  19. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سال‌ها اهلِ سُخن باید که خونِ دل خورند تا چو صائب آشنایِ طرزِ مولانا شوند (صائب تبریزی) 'صائب' کی طرح طرزِ مولانا [رُومی] سے آشنا ہونے کے لیے اہلِ سُخن کو سالوں تک خونِ دل پینا لازم ہے۔ (یعنی سالوں تک مُسلسل خونِ دل پی کر ہی طرزِ مولانا رُومی سے آشنا ہوا جا سکتا ہے۔)
  20. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    عداوت آدی، محبّت نشانی قالغوچه، بابُر عدُوِ خَیلِ یزید و مُحِبِّ آلِ عبادور (ظهیرالدین محمد بابر) جب تک عداوت کا نام اور محبّت کا نشان باقی ہے، 'بابر' گروہِ یزید کا دُشمن اور آلِ عبا (پنجتن) کا مُحِب ہے۔ Adovat odi, muhabbat nishoni qolg'ucha, Bobur, Aduvi xayli Yazidu muhibbi oli abodur.
Top