مقدس بہن ہم بھی اللہ کے کرم سے بلکل ٹھیک ہیں بس دعا کیا کریں
سعود بھائی بس کچھ پرشانیوں میں پڑ گیا تھا بلکہ دونوں ہی پڑ گے تھے اور سچ پوچھیں تو محفل کے بارے میں سوچتے اور باتیں کرتے تھے لیکن محفل پر آ نا سکے ناز بھی اللہ کے کرم سے ٹھیک ہے اور آج کل ابھی تک پاکستان میں ہی ہوں انشاءاللہ 27 کو...