سعود بھائی یہ بتائیں کہ جن کے ساتھ سرخ لائن لگی ہوئی ہے اس کا کیا مطلب ہے
میرے ایک دوست کا بھی بلاگ ہے لنک یہ ہے
http://ranasillia.blogspot.com/
اس کا نام بھی ایڈ ہو گیا ہے لیکن اس کے ساتھ سرخ لائن ہے
میں نے ان کو رجسٹر ہونے کا کہا تھا کافی دن پہلے وہ رجسٹر ہوئے تھے لیکن کوئی رپلائے نہیں آیا...