نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ہاہاہا اتنا بھی مس نہیں کیا بہنا دیکھو اب آپی نہیں کہا :rolleyes:
  2. خرم شہزاد خرم

    مزاج کیسے ہیں - 4

    میں انشاءاللہ رمضان میں جاؤں گا انشاءاللہ
  3. خرم شہزاد خرم

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ماں جی سے رابطہ ہوا کہ نہیں میں کروں گا انشاءاللہ کل فون
  4. خرم شہزاد خرم

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    اتنے دنوں سے تو مس ہی کیا ہے
  5. خرم شہزاد خرم

    سنگاپور کا تصویری سفر نام۔ ۲۰۱۰ء

    بہت خوب پہلی تصویر کی تفصیل بتائیں گے کیا
  6. خرم شہزاد خرم

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    یہ الزام ہے باقی اراکین پر :grin:
  7. خرم شہزاد خرم

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    تمہیں کسی نے مس نہیں کیا :grin:
  8. خرم شہزاد خرم

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    کس کو پرشان ہونے کی ضرورت نہیں شمشاد بھائی عمرے کےلیے گے ہوئے ہیں کل ہی آئ تھے محفل پر
  9. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    شکریہ وجی بھائی وعلیکم السلام ہم سب ٹھیک ہیں آپ کیسے ہیں
  10. خرم شہزاد خرم

    سنگاپور کا تصویری سفر نام۔ ۲۰۱۰ء

    ہمیں انتظار رہے گا آپ کی نئی تصویروں کا شکریہ
  11. خرم شہزاد خرم

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    اور مجھے کہیں دنوں سے آپ کی بھی فکر ہے خیر تو ہے نا آپ کا سمت اس دفعہ نہیں آ یا میرے خیال سے تین ماہ ہوچکے ہیں اور م م مغل بھائی کا بھی کچھ پتہ نہیں ہے اللہ خیر کرے
  12. خرم شہزاد خرم

    اسامہ بن لادن ہلاک ہوگئے، صدر باراک اوبامہ کا اعلان

    مجھے تو اس ٹوپی ڈرامہ میں پاکستان کا نقصان ہی نقصان نظر آ رہا ہے اللہ خیر فرمائے آمین
  13. خرم شہزاد خرم

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    وہ تو میں جانتا ہوں یہی تو مسئلہ ہے ہمارا اور آپ کا خیر کوشش کروں گا انشاءاللہ جلد چکر لگاؤں۔ رمضان میں انشاءاللہ پاکستان جانا ہے اور پھر عید کے بعد واپس آنا ہے
  14. خرم شہزاد خرم

    مزاج کیسے ہیں - 4

    جی جی دکان ہی لکھتا رہوں گا آج کے بعد اور یہ بتائیں پاکستان کب جانا ہے آپ نے
  15. خرم شہزاد خرم

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    اچھا ہممم ماشاءاللہ
  16. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    تمام کے لیے ضرور دعا کریں لیکن ناز اور میرے لیے نام لے کر دعا کیجئے گا شکریہ
  17. خرم شہزاد خرم

    مزاج کیسے ہیں - 4

    میں تو ویسے دوکان ہی لکھتا رہا ہوں ہمیشہ
  18. خرم شہزاد خرم

    فلیش دلچسپ وائرس وار دیکھیے

    اس کے علاوہ اور بھی ہیں کیا اس طرح کے
  19. خرم شہزاد خرم

    فلیش دلچسپ وائرس وار دیکھیے

    بہت خوب بہت مزہ آیا دیکھ کر بہت شکریہ شئیر کرنے کا
Top