نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ م م مغل بھائی کو جلد سے جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین
  2. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    السلام علیکم ہم بھی آ گئے ہیں محفل میں
  3. خرم شہزاد خرم

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    السلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا کیسے ہیں آپ سب
  4. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد خرم بھیا اور زھرا اپیا کو سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ عائشہ آپی اس دفعہ تو پہلے سے بھی زیادہ سالگرہ کی مبارک ملی ہے شاہد 30 سال پورے کر چکا ہوں شاہد اس لیے کہ کچھ دوست کہتے ہیں 30 کے بعد انسان بوڑھا ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ جی سعود بھائی آپ کے پاس تو میرا پاکستان والا نمبر ہی نہیں ہے
  5. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد ننھی پری کی کامیاب پرواز

    ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ ہماری بہن کو ہمیشہ کامیابی عطا فرمائے آمین اللہ سے دعا ہے کامیابی ہماری بہن کے قدم چومتی رہے آمین افطاری کے بعد مٹھائی ہمارے گھر آ جانی چاہے ہم سعود بھائی کی طرح نہیں ہیں کہ پہلے تحفہ دیں پھر مٹھائی کھائیں ہم پہلے کھائیں گے پھر کچھ سوچیں گے :ڈ
  6. خرم شہزاد خرم

    چھٹی سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ ششم

    ارے میری شادی کی شیروانی تھی کوئی ولیمے کا تمبو نہیں تھا
  7. خرم شہزاد خرم

    چھٹی سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ ششم

    کیوں اس پر آپ نے نظر رکھی ہوئی ہے وہ آپ کو پُری نہیں ہے
  8. خرم شہزاد خرم

    چھٹی سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ ششم

    تو اس دفعہ کہاں ہیں وہ میں نے بھی ڈریسیز لینے ہیں
  9. خرم شہزاد خرم

    چھٹی سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ ششم

    ہا ہا ہا آم اب عام ہوگے ہیں نا اس لیے
  10. خرم شہزاد خرم

    چھٹی سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ ششم

    وہ کیوں ایسا کیوں نہیں ہو سکتا
  11. خرم شہزاد خرم

    چھٹی سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ ششم

    صندوق کا تو مجھے یاد ہی نہیں رہا کہیں ناعمہ صندوق کے چکر میں تو نہیں ہے
  12. خرم شہزاد خرم

    چھٹی سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ ششم

    ناعمہ آپ کو پتہ ہونا چاہے کہ میں چائے نہیں پیتا ہوں اس لیے میرے لیے عام کا جوس یا پھر مرنڈا لانا پڑے گا
  13. خرم شہزاد خرم

    سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

    وہ اللہ کے کرم سے ٹھیک ہیں۔ سالگرہ کے ابھی دن باقی ہیں انشاءاللہ جمعہ والے دیں حاضری ہوگئی کیونکہ جمعہ والے دن انشاءاللہ میں پاکستان پہنچ جاؤں گا۔ لپ ٹاپ مین کچھ مسئلہ کر دیا ہے بیگم صاحبہ نے اس لیے نیٹ پر ٹھیک سے نہیں آ سکتی محفل کی سالگرہ کا بتایا ہے ہو سکتا ہے چھوٹے بھائی کے لیپ ٹاپ سے آ جائے...
  14. خرم شہزاد خرم

    سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

    میں تو ویسے ہی مذاق کر رہا تھا جی
  15. خرم شہزاد خرم

    چھٹی سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ ششم

    ارے کوئی دیکھو محفل میں کوئی ہے بھی یا نہیں مجھے تو لگتا ہے میں اکیلا ہی بول رہا ہوں نا تالیوں کی آواز آ رہی ہے اور نا ہی کوئی شور شرابہ۔ کہیں آپ کو بھوک تو نہیں لگ گئی۔ اگر آپ کو بھوک لگ گئی ہے تو پرشان ہونے کی ضرورت نہیں یہاں مقدس آپی نے سالگرہ کے جشن کے لیے پالٹی میرا مطب ہے پارٹی بھی رکھی...
  16. خرم شہزاد خرم

    چھٹی سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ ششم

    خاتوں اول جی موجود ہیں تو پھر مجھے فکر کرنے کی ضرورت نہیں ۔ جی ہاں سمجھ تو گے ہونگے
  17. خرم شہزاد خرم

    چھٹی سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ ششم

    ہر ممبر اپنے ہی انداز میں سالگرہ مبارک کہتا ہے۔ اسی سلسلے میں ہمارے فہیم بھائی جن کو جاسوس بھی کہا جاتا ہے (میرے خیال میں) لیکن وہ ہیں نہیں نے بھی اپنے انداز میں سالگرہ مبارک کہا ہے کہتے ہیں ہو مبارک یہ تم کو برتھ ڈے تمہاری ۔ آپ بھی اپنے انداز میں مبارک دے سکتے ہیں
  18. خرم شہزاد خرم

    چھٹی سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ ششم

    چھٹی سالگرہ کے موقع پر شگفتہ آپی نے ایک سلسلہ کھلی چھٹیکا کا شروع کیا ہے۔ سلسلہ ہے تو دلچسپ لیکن مشکل بھی ہے۔ شگفتہ آپی نے ہر بار کی طرح اس بار بھی ایسا سلسلہ شروع کیا ہے جس سے ہمیں فائدہ ہی فائدہ ہو گا ۔ تو آپ نے اگر حصہ نہیں لیا تو حاضری لگا لیں
  19. خرم شہزاد خرم

    چھٹی سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ ششم

    لیں جی اس دفعہ پھر نبیل بھائی نے پچھلی بار کی طرح تقریر شروع کر دی ہے بس ان کے ہاتھ میں مائیک آ جائے تو پھر بڑی مشکل سے مائیک واپس ملتا ہے کیا کریں سینئیر جو ہیں ہم سے اس لیے ہم بول بھی نہیں سکتے اور اگر اشارے کریں تو آگے سے آنکھیں دیکھاتے ہیں۔ لیکن باتیں خوب کرتے ہیں۔ محفل فورم کی چھٹی سالگرہ...
Top