السلام علیکم
پہلے تو مجھے مبارک ہو کہ میری چھوٹی بہن جس کی اور میری شادی ایک ساتھ ہوئی تھی اس کے ہاں اللہ تعالیٰ نے بیٹا عطا فرمایا ہے۔
اب اس کے نام رکھنے کے لیے سب نام بتا رہے ہیں لیکن بہن کا چھوٹا دیور کہتا ہے بیٹے کا نام "ایان" رکھو مجھے ایان نام پسند ہے۔ میں نے کہا نام کا مطلب کیا ہے...