نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ابھی تو ساتھ دن ہوئے ہیں جی اور وہ بھی پورے نہیں ہوئے
  2. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    واہ جی واہ آپ کو تو بہانے بنانے کا ہنر آتا ہے اچھا میرا موبائل نمبر یاد ہے آپ کو یا نہیں
  3. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    اللہ کا شکر ہے جی میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے جناب آپ سنائیں کیسے ہیں کیا ہو رہا ہے
  4. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    الیکٹرا اب بھی چلتا ہے کیا
  5. خرم شہزاد خرم

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ویسے ت ویسے تو کھٹا میٹھا ہر گھر میں ہی چلتا رہتا ہے لیکن بیگم زیادہ میٹھی ہے
  6. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    ارے میں بھی مسلمان ہوں مقدس کے ساتھ ساتھ میں نے بھی السلام علیکم کہا تھا ہمیں تو کسی نے جواب نہیں دیا اسی لیے بتا رہا ہوں کہ میں بھی مسلمان ہی ہوں :D
  7. خرم شہزاد خرم

    آج آپ نے قابل ذکر کیا کارنامہ انجام دیا؟

    ارے واہ کیا بات ہے تو پھر تصویر دیکھائیں نا یا فیس بک پر جانا پڑے گا ویسے کسی زمانے میں مجھے بھی بہت شوق تھا لمبے بالوں کا
  8. خرم شہزاد خرم

    آج آپ نے قابل ذکر کیا کارنامہ انجام دیا؟

    ویسے میرا اس دھاگے میں کوئی کام ہے تو نہیں کیونکہ میں تو کوئی کارنامہ نہیں کر سکتا
  9. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    وعلیکم السلام اور ہماری طرف سے بھی السلام علیکم
  10. خرم شہزاد خرم

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ڈبے کا جوس کہنے کی کوشش کر رہا تھا آپ کو تو پتہ ہے میری انگریزی کمزور ہے
  11. خرم شہزاد خرم

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ہاں ہاں ضرور میں آپ کو بتا دوں گا کہ انار اور آم کے جوس کا مزہ کیسا ہوتا ہے :p
  12. خرم شہزاد خرم

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    مطلب یہ کہ جوس کو فریزر میں رکھ دیتے تھے جب جوس برف بن جاتا تھا پھر اس کو پیتے تھے :D
  13. خرم شہزاد خرم

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    جی ہاں میں نے ان کا گھر بھی دیکھا ہوا ہے بہت پُرانا مکان تھا اس وقت
  14. خرم شہزاد خرم

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    لیکن جوس کا موس تو نہیں گیا نا آج کل تو ڈسپوزیبل جوس جو ہیں
  15. خرم شہزاد خرم

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    اور یاد آیا امین بھائی ہم تو دسمبر میں خوب سردی میں بھی جوس پیا کرتے تھے برف میں ڈال کر
  16. خرم شہزاد خرم

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    یار جوس پینے کے لیے سردی یا گرمی نہیں دیکھی جاتی
  17. خرم شہزاد خرم

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    والپنڈی کمیٹی چوک کے رہنے والے تھے عزیز میاں صاحب
  18. خرم شہزاد خرم

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    مجھے تو ویسے آم کا جوس پسند ہے اور میری بیگم کو انار کا چونکہ اس وقت میں بیگم سے دور ہوں اس لیے انار کا جوس ہی پیوں گا کیونکہ وہ پاکستان میں آم کا جوس پی رہی ہے :)
  19. خرم شہزاد خرم

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    بھائی میں تو چائے نہیں پیتا ہوں پھر میرے لیے جوس ہونا چاہے ویسے چائے اور قوالی کا جوڑ خوب بنا یا ہے آپ نے
  20. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    اللہ تعالیٰ خیر سے لے کر جائے اور خیر سے لیے کر واپس آئے آمین
Top