جزاک اللہ م م مغل بھائی آپ کی بتائی ہوئی ترتیب اور اصلاح کے مطابق نظم کو کر دیا ہے اب بتا دیں کہ اس طرح ٹھیک ہے اگر ٹھیک ہے تو پھر اس کو میں شائع کر دوں بہت شکریہ جزاک اللہ
عنوان
سمندر پار تھا جب میں ۔۔۔
----------------------
مجھے اب پھر اجازت دو ۔۔۔
کہ میں نے پیٹ کی خاطرسمندر پار جانا ہے...