نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    شاعر مصطفیٰ زیدی کی چند نایاب تصاویر

    مصطفیٰ زیدی اور جوش ملیح آبادی
  2. فرخ منظور

    شاعر مصطفیٰ زیدی کی چند نایاب تصاویر

    مصطفیٰ زیدی
  3. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ آ مل یارا سار لے میری - بلھا شاہ

    واہ نیرنگ خیال۔ بلھے شاہ دی پسندیدہ کافی اے میری۔ شئیر کرن واسطے بہت مہربانی!
  4. فرخ منظور

    دوگانا میں ہوں چاند اور تُو ہے چاند رات ۔ غلام عباس، شبنم مجید

    میں ہوں چاند اور تُو ہے چاند رات گلوکار: غلام عباس، شبنم مجید موسیقی: ایم ارشد فلم: دل تو پاگل ہے 1999 (پاکستانی فلم)
  5. فرخ منظور

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    جنونِ عشق سے یہ حال ہے اپنا کہ ہم وحشی کبھی ہنس دے کے روتے ہیں، کبھی رو دے کے ہنستے ہیں (جرأت)
  6. فرخ منظور

    کن فیّکون . قوالی ، فلم: روک سٹار

    کن فیّکون ۔ قوالی گلوکار: اے آر رحمان، جاوید، موہت چوہان موسیقی: اے آر رحمان فلم: راک سٹار
  7. فرخ منظور

    نجم الدولہ دبیر الملک نواب مرزا اسد اللہ خاں غالب

    میں اور بزمِ مے سے یوں تشنہ کام آؤں گر میں نے کی تھی توبہ، ساقی کو کیا ہوا تھا؟
  8. فرخ منظور

    ابھی مجھ میں کہیں، باقی تھوڑی سی ہے زندگی . سونو نگم

    پسند فرمانے کے لئے آپ کا بھی شکریہ ظفری بھائی! :)
  9. فرخ منظور

    نجم الدولہ دبیر الملک نواب مرزا اسد اللہ خاں غالب

    بہرحال بہت اچھی کاوش ہے اور اسے ضرور جاری رکھیے۔ بہت خوشی ہوئی کہ آپ کی اردو سے محبت صرف تین سال ہے اور آپ کو غالب اور میر جیسے شعرا پسند ہیں۔
  10. فرخ منظور

    نجم الدولہ دبیر الملک نواب مرزا اسد اللہ خاں غالب

    دوسری غزل کے پہلے مصرع میں "فغاں" کی بجائے "افغاں" ہے۔ ہجومِ نالہ، حیرت عاجزِ عرضِ یک افغاں ہے خموشی ریشۂ صد نیستاں سے خس بدنداں ہے
  11. فرخ منظور

    نجم الدولہ دبیر الملک نواب مرزا اسد اللہ خاں غالب

    بہت معمولی غلطیاں ہیں عاطف صاحب۔ جیسے کچھ الفاظ کے نیچے اضافت نہیں دی گئی۔ ایک جگہ "مے" کو "مئے" لکھا گیا ہے اور آخری غزل میں "اہل" کی املا "اھل" کی گئی ہے۔ بس ان چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھیں۔ باقی آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اور آپ کا رنگوں اور فریمز کا انتخاب قابلِ داد ہے۔ سلامت رہیے۔
  12. فرخ منظور

    نجم الدولہ دبیر الملک نواب مرزا اسد اللہ خاں غالب

    بہت اچھی کاوش ہے عاطف سعد صاحب۔ بس ذرا املا کا مزید خیال رکھیں۔ مزید کا انتظار رہے گا۔
  13. فرخ منظور

    ابھی مجھ میں کہیں، باقی تھوڑی سی ہے زندگی . سونو نگم

    ابھی مجھ میں کہیں، باقی تھوڑی سی ہے زندگی گلوکار: سونو نگم موسیقی: اجے، اُتل نغمہ نگار: امیتابھ بھٹ چاریہ فلم: اگنی پتھ 2012
  14. فرخ منظور

    امرتا پریتم اج آکھاں وارث شاہ نوں

    ایہو نظم گلزار دی آواز وچ سنو ۔
  15. فرخ منظور

    امرتا پریتم اج آکھاں وارث شاہ نوں

    او ویڈیو تے چل ای نہیں رہی۔ اے نویں ویڈیو سنو ۔ امرتا پریتم دی اواز وچ
  16. فرخ منظور

    مہدی حسن چندا رے جا رے ۔ مہدی حسن (ٹھمری)

    چندا رے جا رے ۔ مہدی حسن (ٹھمری)
  17. فرخ منظور

    نعت - میں تیرا ثنا خواں ہوں مجھے ذوق نظر دے از ن م راشد

    کیا آپ اس رسالے کا نام اور سنِِ اشاعت بتا سکتے ہیں؟
Top