نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    نعت - میں تیرا ثنا خواں ہوں مجھے ذوق نظر دے از ن م راشد

    نعت تو بہت اچھی ہے لیکن یہ نعت ن م راشد کی نہیں ہو سکتی کیونکہ ن م راشد دہریہ تھا۔ شاید یہ نعت ن م دانش کی ہو ۔
  2. فرخ منظور

    ساتویں سالگرہ اردو محفل کی ساتویں سالگرہ

    محفلین کو سالگرہ بہت مبارک!
  3. فرخ منظور

    "مجید لاہوری" کے "نمکدان" سے کچھ نمک

    مل گئے ہیں مجھ کو اب دو چار حامی لیگ میں ہو گئی ہے دور جو پہلے تھی خامی لیگ میں قاضیِ عیسیٰ تو ہمارا مفت میں بدنام ہے آ گئے ہیں اور بھی نامی گرامی لیگ میں میری شہرت کو لگیں گے اور بھی اب چار چاند اس سے پہلے بھی تھی باقی نیک نامی لیگ میں کس طرح تجھ سے ہو میری جان ملنے کی سبیل؟ میں ہوں مسلم...
  4. فرخ منظور

    تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

    خوش آمدید ذوالقرنین صاحب!
  5. فرخ منظور

    لکھے موسی پڑھے خدا

    فرہنگِ آصفیہ میں اس بات کی وضاحت بھی کی گئی ہے کہ "لکھے مُو سا پڑھے خود آ" غلط املا ہے۔
  6. فرخ منظور

    لکھے موسی پڑھے خدا

    شمشاد بھائی۔ اس لنک پر فرہنگِ آصفیہ کا صفحہ نمبر 197 دیکھیے۔ اس میں یہ محاورہ ایسے ہی درج ہے ۔ "لکھے موسیٰ پڑھے خدا" http://archive.org/stream/farhangiafiyah04amaduoft#page/199/mode/2up
  7. فرخ منظور

    لکھے موسی پڑھے خدا

    شمشاد بھائی۔ ہمارے اور آپ کے کہنے سے کچھ نہیں ہوتا ۔ تمام لغات میں یہ محاورہ درج ہے۔ "لکھے موسیٰ پڑھے خدا" اور اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ محاورہ غلط ہے تو کسی لغت سے اس کی سند لا کر ضرور دکھائیے۔ میں کوشش کر رہا ہوں کہ کسی آن لائن لغت کا ربط تلاش کر کے یہاں پر اس کا لنک دے سکوں۔
  8. فرخ منظور

    لکھے موسی پڑھے خدا

    سیدھی سی بات ہے کہ حضرت موسیٰ کو کلیم اللہ کہا جاتا ہے یعنی انہیں خدا سے کلام کا شرف حاصل ہوا ہے۔ اس لحاظ سے اگر اس محاورے کو دیکھیں تو یہ بات صاف کھل جاتی ہے کہ ایسی تحریر جسے صرف حضرت موسیٰ لکھ سکتے تھے اور صرف خدا تعالیٰ ہی اسے سمجھ سکتے تھے۔ عمومی طور پر ایسی تحریر کے لئے بولا جاتا ہے جو...
  9. فرخ منظور

    "مجید لاہوری" کے "نمکدان" سے کچھ نمک

    زندگی فراڈ ہے، فراڈ سے نبھائے جا چل رہی ہے چار سو بیس تو چلائے جا غم نہ کر الم نہ کر، فکرِ بیش و کم نہ کر چندہ جس قدر بھی قوم دے رہی ہے، کھائے جا لاکھ آندھیاں چلیں، لاکھ بجلیاں گریں بے بسی کو یورشوں میں اپنی "بس" چلائے جا اعتمار قوم کا تجھ پہ گر نہیں تو کیا؟ "نوکروں" پہ لیڈری کا رعب تو...
  10. فرخ منظور

    محفل چائے خانہ

    بیٹھ جاتا ہوں جہاں "چائے" بنی ہوتی ہے۔ :)
  11. فرخ منظور

    "مجید لاہوری" کے "نمکدان" سے کچھ نمک

    یہ سوچتے تھے وزیر بن کر جہاں میں ہم بھی مزا کریں گے مگر "پروڈا" یہ کہہ رہا تھا چھِنی وزارت تو کیا کریں گے؟ جنابِ واعظ کو حور جنت میں گر ملے گی تو کیا کریں گے وہ ان کے حق میں دعا کرے گی یہ اس کے حق میں دعا کریں گے بڑے مزے کی یہ ہے سیاست، یہ کہہ کے پھینکا ہے اس نے دانہ یہ مرغ یونہی لڑا کئے...
  12. فرخ منظور

    امیر مینائی وصل ھو جائے يہيں، حشر ميں کيا رکھا ہے - امیر مینائی

    وصل ہو جائے يہيں، حشر ميں کيا رکھا ہے آج کی بات کو کيوں کل پہ اٹھا رکھا ہے محتسب پوچھ نہ تو شيشے ميں کيا رکھا ہے پارسائی کا لہو اس ميں بھرا رکھا ہے کہتے ہيں آئے جوانی تو يہ چوری نکلے ميرے جوبن کو لڑکپن نے چرا رکھا ہے دل سی شے گردِ کدورت میں ستم ہے کہ نہیں ہائے کیا خاک میں ظالم نے ملا...
  13. فرخ منظور

    سودا غیر کے پاس یہ اپنا ہی گماں ہے کہ نہیں؟ . سودا

    انتخاب پسند فرمانے کے لئے آپ کا بھی شکریہ مہ جبین صاحبہ!
  14. فرخ منظور

    سودا کس کے ہیں زیرِ زمیں دیدۂ نم ناک ہنوز ۔ مرزا رفیع سودا

    انتخاب پسند فرمانے کے لئے شکریہ بلال صاحب!
  15. فرخ منظور

    سودا کس کے ہیں زیرِ زمیں دیدۂ نم ناک ہنوز ۔ مرزا رفیع سودا

    انتخاب کی پذیرائی کا شکریہ جناب!
  16. فرخ منظور

    سودا کس کے ہیں زیرِ زمیں دیدۂ نم ناک ہنوز ۔ مرزا رفیع سودا

    کس کے ہیں زیرِ زمیں دیدۂ نم ناک ہنوز جا بہ جا سوت ہیں پانی کے تہِ خاک ہنوز ایک دن گھیر مَیں دامن کا ترے دیکھا تھا گرد پھرتے ہیں گریباں کے مرے چاک ہنوز جستجو کر کے تجھ آفت کو بہم پہنچایا باز آتے نہیں گردش سے یہ افلاک ہنوز باغ میں جب سے گیا تھا وہ خمار آلودہ گل ہیں خمیازے میں، انگڑائی میں...
  17. فرخ منظور

    سودا غیر کے پاس یہ اپنا ہی گماں ہے کہ نہیں؟ . سودا

    انتخاب کی پذیرائی کے لئے شکریہ بلال صاحب!
  18. فرخ منظور

    سودا غیر کے پاس یہ اپنا ہی گماں ہے کہ نہیں؟ . سودا

    یہ تو یاد نہیں کہ میرے ذہن میں یہ مصرع کیسے محفوظ ہے۔ شاید آپ ٹھیک فرما رہے ہوں۔ لیکن میرے ذہن میں یہ مصرع بہت عرصے سے محفوظ ہے۔
  19. فرخ منظور

    حزیں صدیقی انجمن انجمن ہیولے ہیں

    کیا بات ہے۔ بہت خوبصورت غزل۔ شکریہ مہ جبین صاحبہ!
  20. فرخ منظور

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    سن کے ناصح کا سخن مجنوں نے سودا یوں کہا ایسے احمق سے مخاطب ہوں میں، دیوانہ نہیں (سودا)
Top