نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مصحفی جب کمر میں کٹار رکھّا ہے - غلام ہمدانی مصحفی

    تطویل تو نہیں لگائی صرف اسے جسٹفائی کیا تھا۔ ایڈیٹر نے خود ہی تطویل میں بدل دیا ہو گا۔ اب دیکھیں۔
  2. فرخ منظور

    سودا غیر کے پاس یہ اپنا ہی گماں ہے کہ نہیں؟ . سودا

    انتخاب پسند فرمانے کے لئے شکریہ محمداحمد صاحب، چھوٹاغالبؔ اور سارہ خان!
  3. فرخ منظور

    سودا غیر کے پاس یہ اپنا ہی گماں ہے کہ نہیں؟ . سودا

    غیر کے پاس یہ اپنا ہی گماں ہے کہ نہیں؟ جلوہ گر یار مرا ورنہ کہاں ہے کہ نہیں؟ مہر ہر ذرے میں مجھ کو ہی نظر آتا ہے تم بھی ٹک دیکھو تو صاحب نظراں ہے کہ نہیں؟ پاسِ ناموس مجھے عشق کا ہے اے بلبل ورنہ یاں کون سا اندازِ فغاں ہے کہ نہیں؟ دل کے ٹکڑوں کو بغل بیچ لیے پھرتا ہوں کچھ علاج ان کا بھی اے...
  4. فرخ منظور

    مصحفی جب کمر میں کٹار رکھّا ہے - غلام ہمدانی مصحفی

    اعجاز صاحب، کاپی پیسٹ نہیں کی اسی ایڈیٹر میں ٹائپ کی ہے غزل۔ تو کیا تشدید نکال دوں؟
  5. فرخ منظور

    مصحفی جب کمر میں کٹار رکھّا ہے - غلام ہمدانی مصحفی

    جب کمر میں کٹار رکھا ہے اس نے کتنوں کو مار رکھا ہے اِک فریبِ نگاہ پہ یاں ہم نے سال ہا انتظار رکھا ہے پھانس بھی گر چبھی ہے دل میں مرے اُس نے برسوں فگار رکھا ہے تم نے اپنا جہاں دھرا ہے قدم ہم نے واں سر اتار رکھا ہے اپنا عاشق نہیں تو اے کافر آئنہ کیوں دو چار رکھا ہے ہم نے دشتِ جنوں کے...
  6. فرخ منظور

    ناصر کاظمی زندگی بھر وفا ہمیں سے ہوئی . ناصر کاظمی

    شکریہ احمد بھائی۔ تصحیح کر دی گئی ہے۔ :)
  7. فرخ منظور

    ناصر کاظمی زندگی بھر وفا ہمیں سے ہوئی . ناصر کاظمی

    جی بالکل کمی ہو گی۔ دراصل یہ کتاب سے نہیں بلکہ محفل میں ہی وہاب اعجاز خان صاحب کے ٹائپ کردہ دیوانِِ ناصر کاظمی سے غزل اٹھائی ہے۔ چونکہ میرے پاس کتاب نہیں ہے اس لئے اس غزل کی پروف ریڈنگ نہیں کر سکا۔
  8. فرخ منظور

    تعارف تُزک حجاز

    خوش آمدید حجاز صاحب!
  9. فرخ منظور

    غزلی پیش بصارت احباب است، یہ غزل لکھتے میں کیوں کہ بطور کامل زبان فارسی سے آزادی نہیں حاصل کرسکا ۔۔۔

    کبھی جنتِ ارضی کا لفظ سنا ہے محترم؟ افسوس یہی ہے کہ اکثر مسلمان بارود باندھ کر جنت بعد الموت میں تو ضرور جانا چاہتے ہیں لیکن کسی خطہء ارض کو جنت بنتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے۔
  10. فرخ منظور

    ناصر کاظمی زندگی بھر وفا ہمیں سے ہوئی . ناصر کاظمی

    انتخاب کی پذیرائی کے لئے بہت شکریہ!
  11. فرخ منظور

    ناصر کاظمی زندگی بھر وفا ہمیں سے ہوئی . ناصر کاظمی

    زندگی بھر وفا ہمیں سے ہوئی سچ ہے یارو خطا ہمیں سے ہوئی دل نے ہر داغ کو رکھا محفوظ یہ زمیں خوشنما ہمیں سے ہوئی ہم سے پہلے زمینِِ شہرِ وفا خاک تھی کیمیا ہمیں سے ہوئی کتنی مردم شناس ہے دنیا منحرف بے حیا ہمیں سے ہوئی کون اٹھاتا شبِ فراق کے ناز یہ بلا آشنا ہمیں سے ہوئی بے غرض کون دل گنواتا...
  12. فرخ منظور

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    کسی بھی کھیل میں بے ایمانی کو پنجابی میں "روندو" کہا جاتا ہے لیکن یہ لفظ پنجابی میں صرف کھیل میں بے ایمانی کے لئے مخصوص ہے۔ :)
  13. فرخ منظور

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے (ذوق)
  14. فرخ منظور

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    یہ روندو نہیں چلے گا چھوٹاغالبؔ اس محفل میں آپ اپنے مکالمے تو گول کر گئے۔ :)
  15. فرخ منظور

    فیض کدھرے نہ پیندیاں دسّاں ۔ فیض احمد فیض

    مہربانی نایاب صاحب، میرا خیال اے کہ میں ایس کلام نوں گیت ای لکھیا اے۔ جے گیت لکھیا اے تے گیت کہیا جا سکدا اے ۔ :)
  16. فرخ منظور

    فیض کدھرے نہ پیندیاں دسّاں ۔ فیض احمد فیض

    بالکل ٹھیک کہیا زحال صاحب!
  17. فرخ منظور

    فیض کدھرے نہ پیندیاں دسّاں ۔ فیض احمد فیض

    ایہو گیت نیرہ نور دی آواز وچ
Top