مجھے کچھ جملوں کا مناسب ترجمہ چاہئے:
In total there were <strong>%d</strong> users online
ان جملوں کے درمیان ایچ ٹی ایم ایل کوڈز کو نظر انداز کرنا ہے اور پرسنٹ ،زیرو کو بھی۔
نہیںبھی اور ہاں بھی
اس کے اپنے سافٹ ویئر ہوتے ہیں
لیکن ایک طریقہ ہے کہ آپ ونڈوز کے پروگرام بھی چلا سکتے ہیں لیکن اس کی کوئی گارنٹی نہیںکہ وہ چلیں گے بھی یا نہیں
پہلے آپ اس کی انسٹالیشن کرلیں پھر کئی بھائی آپ کی مدد کریںگے کہ کس طرح اسے استعمال کرنا ہے
ہم نے اپنے پی ایچ پی بی بی فورم پر شکریہ کا موڈ انسٹال کیا ہے جسکے لیے ایک شکریہ کی امیج کی فوری ضرورت تھی جو کہ ہم نے محفل فورم سے چند روز کے لیے مستعار لے لی ہے جونہی وقت ملا ہم اپنا امیج لگا دیں گے
تب تک کے لیے معذرت قبول فرمائیں
شکریہ
بلاگ کیٹلاگ پر اکاونٹ بنا لیں
اس سے جلد ہی سرچ انجن میںآپکی سائیٹ آجائے گی۔
جیسے میری سائیٹ شامل ہے
اس فورم پر آپ نے لنک دیا ہے تو اس سے بھی سائیٹ گوگل کی سرچ میں شامل ہو جائے گی۔
لیکن کی ورڈ کا بھی بہت عمل دخل ہوتاہے،
امید ہے کہ دوسرے بھائئ لوگ آپکی مدد کردیں گے
آج ہی سرفنگ کے دوران اوبنٹو کے پاس ورڈ کو ری سیٹ کرنے کے طریقے کے متعلق پڑھنے کو ملا،
میں اسے آزما نہیںسکا۔ لیکن ہے دلچپ چیز اور آسان بھی،
اگر یہ طریقہ درست ہے تو کیا یہی وہ چیز ہے جس پر کچھ لوگ مسلسل طاویلیں پیش کرتے نہیں تھکتے۔
ٹیوٹوریل اور ویڈیو