اصل ہائی جیکر پرویز مشرف تھا جو اس وقت تک طیارے کو اترنے نہیں دینا چاہتا تھا جب تک کہ زمین پر اپریشن مکمل نہیںہوجاتا۔
طارق اسماعیل ساگر نے اس بارے میں ایک کتاب لکھی تھی جو کہ حقیقت سے زیادہ قریب تھی، یاد رہے کہ طارق اسماعیل کی کتابیں اکثر فوج کے بارے میں ہوتی ہیں اور ان کے کردار اکثر جاسوس ٹائپ...