معذرت !
میں نے سمجھا کہ ڈی وی ڈی میں کوئی مسئلہ ہے یعنی سورس میں،
بعض اوقات پارٹیشنز میں کوئی مسئلہ ہوتو بھی وسٹا یا سات انسٹال نہیںہو پاتی اگر ہو جائے تو بوٹ نہیں ہوتی،
اگر آپ ایک بار پھر سے نئے پارٹیشن بنا لیں تو امید ہے کہ مسئلہ حل ہو جائے گا،
مجھے ایک جگہ سے ونڈوز سات کی ڈی وی ڈی ملی تھی...