رئیل پلیئر کی ایک خاصیت یہ ہے کہ جہاں تک چاہیں اتنے تک ہی ویڈیو کو ڈاونلوڈ کردیتا ہے جبکہ دوسرے جب تک اپنا پراسیس پورا نہیں کرلیتے اتنے تک ویڈیو پلے نہیںہوتی،
بس ایک خرابی ہے کہ کچھ سلو ہے آئی ڈی ایم کے مقابلے میں
میں تو برسوں سے اے وی جی استعمال کررہا ہوں
کچھ شکوے اور شکائتیں بھی ہیں لیکن ان سے بہرحال صرف نظر کرنا پڑتا ہے
کسی سافٹ ویئر کو چانچنے کے لیے یہ سائیٹ بھی بہترین ہے اور میں اکثر اسے ہی بہتر سمجھتا ہوں
ٹاپ ٹین ریویو
سابقہ دوستیوں کو یاد کرتے ہوئے مشرف صاحب ایم کیو ایم میں شامل ہو جائیں کیونکہ مشرف کی دھاک جمانے کے لیے دن دہاڑے پچاس کے قریب لوگوں کی قربانی دی گئی تھی،
ظاہر سی بات ہے کہ جب مجرم پکڑا ہی نہیں جائے گا تو ان لوگوں کے حوصلے تو دن بدن بڑھتے ہی جائیںگے نصیراللہ بابر کی طرح ان لوگوں سے موقع پر ہی حساب چکتا کردینا چاہئے ،
پھر دیکھتے ہیں کہ امن کیسے نہیں ہوتا۔