نتائج تلاش

  1. شازل

    کون کہتا ہے لینکس گیمز کھیلنے والوں‌کیلیئے نہیں‌ہے؟

    میں اپنے سابقہ تجربے کی بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ لیکنس گیمز کے لیے قطعی موزوں نہیں‌ہے اور نہ ہی اس پر گیم کھیلنے کا سوچنا چاہیے۔ بے شک وہ گیمز کھیلی جاسکتی ہیں جو کہ صرف اسی کے لیے بنے ہوں۔ اپنی تمام تر خامیوں کے باوجود ونڈوز تمام لوگوں کی پسند ہے (ان لوگوں کو چھوڑ کر جو الرجی کے مارے ہوئے ہیں)...
  2. شازل

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    یہ بے وقت کی راگنی ہے اس وقت ایشو یہ ہے کہ خدارا کسی کو زندہ مت جلاؤ، بھتے مت لو، نوگوایریاز مت بناؤ، دن دہاڑے 50 50 لوگوں کو مت مارو، اور قوم کو مکے دکھانے والے کا ساتھ مت دو خدارا اگر بھارت میں دہشت گردی میں‌سو لوگ مرجائیں تو یہاں کے عوام کو اس کی سزا کے طور پر مت مارو، خدارا ۔ ۔ ۔ خدارا ۔ ۔...
  3. شازل

    گوگل وائس اکاونٹ کی ایکٹیویشن

    سب سے مشکل مرحلہ ایکس لائٹ کی کنفگریشن کا ہے اگر یہ درست ہو گئی تو سمجھو سب کام ہو گیا میں نے کافی غور سے سارے اسٹیپ مکمل کیے اور ایک ایک چیز کو پرکھا، آخر میں ایک جگہ کنفیوز ہوگیا دو دفعہ فون آیا کہ ایکٹیویشن کے نمبر لکھو ، میں‌مغالطے میں پڑگیا پھر میرے پاس جو نمبر درج تھے جونہی انہیں دبایا...
  4. شازل

    گوگل وائس اکاونٹ کی ایکٹیویشن

    میں نے آپکی دی گئی ہدایات کے مطابق اکاونٹ فعال کرلیا ہے بے حد شکریہ
  5. شازل

    تاسف ایک نوجوان دوست بلاگر ہم میں نہیں رہے

    اللہ موصوف کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
  6. شازل

    کھیل یا ۔۔۔

    واقعی ایسی ہی بات ہے
  7. شازل

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    اگر کسی سیاستدان کا تیا پانچا کرانا ہو تو اسکی تعریف میں دوچار تعریفی باتیں‌لکھ کر محفل کے اراکین کے آگے پھینک دیں اور پھر"دیکھ تماشا"۔
  8. شازل

    تازہ ہولوکاسٹ!

    آپ نے بہت اچھے طریقے سے تصویر کشی کی، ایک تصویر کی مجھے سمجھ نہیں‌آئی کیونکہ شاید یہ اسرائیلی بچے ہیں‌جو بموں پر اپنا پیغام لکھ رہے ہیں اس کے بارے میں ذرا وضاحت کردیں
  9. شازل

    جملہ اور اوپن پیڈ

    آپ نے درست کہا ایسا ہی ہے جو تھیمز دستیاب ہیں ان میں سے صرف ایک ہی تھیم میں لوگن باکس میں اردو لکھی جارہی ہے باقی میں ونڈوز میں‌موجود لینگوئج کو سرگرم کرنا پڑتا ہے سٹائل کو میں نے اپنے حساب سے کسٹمائز کرلیا ہے بہت شکریہ
  10. شازل

    جملہ اردو وزی وگ اپڈیٹ

    شکریہ جناب کا
  11. شازل

    جملہ اور اوپن پیڈ

    میں‌دراصل دوسری تھیم میں یہ ایڈیٹر ایڈ کرنا چاہتا تھا، یہ پورا پیکج میں‌نے پہلے ہی ڈاون لوڈکیا ہوا ہے
  12. شازل

    جملہ اور اوپن پیڈ

    کوئی اور ڈاون لوڈ‌لنک نہیں‌کیا
  13. شازل

    جملہ اردو وزی وگ اپڈیٹ

    ڈاؤن لوڈ لنک ایرر دے رہا ہے
  14. شازل

    کوئ ہے جو میری مدد کرے اردو بلاگنگ میں

    The blog you were looking for was not found. یہ پیغام آرہا ہے
  15. شازل

    شیر پنجاپ قائد تحریک جناب الطاف حسین ان ایکشن

    مجھے تو فورم پر بھی کچھ کہتے ہوئے ڈر لگتا ہے
  16. شازل

    بلاگ کا ڈومین؟

    بلاگ اسپاٹ میں آپ سیٹنگز کے تحت Publishing میں جاکر Custom Domain پر کلک کرکے یہ کام کرسکتے ہیں
  17. شازل

    میرے بلاگ کی منتقلی

    شکریہ میں نے منظرنامہ میں یہ تبدیلی دیکھ لی تھی
  18. شازل

    میرے بلاگ کی منتقلی

    میرا بلاگ پہلے ورڈ پریس پی کے پر تھا لیکن اسپیم کی بھرمار نے ناک میں دم کررکھا تھا اس لیے میں نے اپنے بلاگ کو یہاں شازل کا بلاگ پر منتقل کردیا ہے تمام احباب سے گزارش ہے کہ میں نے ایک نئے سرے سے بلاگنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے :party: آپ بھی میرا ساتھ دیجئے گا۔ شکریہ
  19. شازل

    اردو فورم اور پورٹل کے ترجمہ میں دشواری

    بابل پیڈ اچھا یونیکوڈ ایڈیٹر ہے http://www.babelstone.co.uk/Software/BabelPad.html
Top