ہم تو صبح جا کر مینارِ پاکستان کے سائے میں نمازِ عید ادا کریں گے اور اس کے بعد واپس آ کر اپنے کمرے میں سو جائیں گے، باقی سب کام وام گھر والے خود ہی کرلیں گے۔
نیلم، قسم لے لیں کہ اس تیسری قسم کے کچھ جراثیم مجھ میں پائے تو جاتے ہیں اور رات گئے تک گھر سے باہر بھی رہتا ہوں مگر نہ تو کوٹ پہنتا ہوں اور نہ ہی آج تک کبھی دبے پاؤں گھر میں داخل ہوا، لہٰذا ڈوئی والے مرحلے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا! ;)