نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    جی۔ اس کا نام تحریم ہے مگر پیار سے ٹی ٹو کہتا ہوں میں۔ ایک پلیٹ میں چابیاں رکھ کے لائی تھی،...

    جی۔ اس کا نام تحریم ہے مگر پیار سے ٹی ٹو کہتا ہوں میں۔ ایک پلیٹ میں چابیاں رکھ کے لائی تھی، بابا، کھانا بن گیا ہے، کھا لیں اب! ؛)
  2. عاطف بٹ

    خزاں کے رنگ آئیرلینڈ میں

    واہ تعبیر ، بہت ہی عمدہ تصاویر ہیں۔ آپ نے آئرلینڈ دکھا کر ہمیں جلانے کی کوشش کی ہے، اب میں آپ کو پاکستان کی ایسی ایسی شاندار تصاویر دکھاؤں گا کہ آپ آئرلینڈ کی خوبصورتی بھول جائیں گی۔ ;)
  3. عاطف بٹ

    میں نے فرض بہت احسن طریقے سے پورا کرلیا ہے۔ ؛) اب کچھ دیر میں آپ کو کال کرکے عید کی مبارکباد بھی...

    میں نے فرض بہت احسن طریقے سے پورا کرلیا ہے۔ ؛) اب کچھ دیر میں آپ کو کال کرکے عید کی مبارکباد بھی وصول کرلیتا ہوں۔
  4. عاطف بٹ

    ٹی ٹو سارے گھر کی چابیاں اکٹھی کر کے ایک برتن میں ڈال کر 'چابی بریانی' بنارہی ہے۔ :P

    ٹی ٹو سارے گھر کی چابیاں اکٹھی کر کے ایک برتن میں ڈال کر 'چابی بریانی' بنارہی ہے۔ :P
  5. عاطف بٹ

    خوش قسمت ہیں آپ زبیر بھائی، کبھی کترینہ تو کبھی سینڈی۔ طوفان کا نام سن کر خواہ مخواہ ہی اس کا...

    خوش قسمت ہیں آپ زبیر بھائی، کبھی کترینہ تو کبھی سینڈی۔ طوفان کا نام سن کر خواہ مخواہ ہی اس کا شکار ہونے کو دل چاہتا ہے۔ ؛)
  6. عاطف بٹ

    مجھے بھی نہیں بھائی پیغام آپ کا۔

    مجھے بھی نہیں بھائی پیغام آپ کا۔
  7. عاطف بٹ

    مبارکباد پیاری بہنا تعبیر بھی اب دس ہزاری ہوگئیں ۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو

    انٹرنیٹ پر Thank You کے جتنے بھی کارڈز تھے سب کے سب تعبیر نے ایک ہی دن میں استعمال کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ اب ڈیزائنرز بےچارے بیٹھ کر نئے کارڈز بنارہے ہیں اور ساتھ اللہ سے دعا مانگ ہیں کہ یا مولا، تعبیر کے بیس ہزار مراسلے کم از کم اگلے دس سال تک مکمل نہ ہوں۔ :p
  8. عاطف بٹ

    گلابی البم

    تعبیر کے پُرزور اصرار پر ان سے تعریفی کلمات واپس لے کر ابن سعید بھائی کو پیش کئے جاتے ہیں۔ :)
  9. عاطف بٹ

    مبارکباد کھوکھر بھائی کے ایک ہزار مراسلے

    واہ جی واہ، کھوکھر صاحب بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔ :great:
  10. عاطف بٹ

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    نہیں ناں، سب نے مل کر کرنی ہے پارٹی اور انٹرنیٹ کے ذریعے رابطے میں بھی رہنا ہے محفل پر!
  11. عاطف بٹ

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    انکل جی، کراچی نہیں، لاہور میں ہوگی پارٹی! ;)
  12. عاطف بٹ

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    آپ فکر نہ کریں میر صاحب، انشاءاللہ اس بار ایسا نہیں ہوگا۔ چاہے مجھے ان سب کو گھروں سے جا کر نہ لانا پڑے، پارٹی مقررہ وقت اور تاریخ پر ہی ہوگی انشاءاللہ! :)
  13. عاطف بٹ

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    خان صاحب، آپ تو امریکی انتظامیہ کے ان شیطانوں کی چھتر چھایا میں بیٹھے ہیں جن سے بڑا شیطان ڈھونڈنے بھی کہیں نہیں ملے گا تو آپ سے بڑا شیطان کا چیلا کون ہوگا بھلا؟ آپ دلائل و براہین کے سامنے آنے پر کسی بات کو ماننے والوں میں سے نہیں ہیں بلکہ الٹا کج بحثی پر اتر آتے ہیں۔ آپ جیسے بھگوڑے ایک جگہ سے...
  14. عاطف بٹ

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    ہم تو بالکل تیار ہیں پارٹی کے لئے۔ آپ لوگ تاریخ اور وقت طے کیجئے۔ امید ہے کہ لاہور سے ساجد بھائی، پردیسی بھائی، باباجی ، حسیب نذیر گل اور عبدالرزاق قادری بھی میرے ساتھ ہوں گے انشاءاللہ۔
  15. عاطف بٹ

    مبارکباد پیاری بہنا تعبیر بھی اب دس ہزاری ہوگئیں ۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو

    ارے واہ، کوئی چپکے سے دس ہزار مراسلوں کا سنگِ میل پار کرگیا اور ہمیں خبر تک نہ ہوئی۔ بہت بہت مبارک ہو تعبیر ۔ آپ کے مراسلے واقعی بہت ہی شاندار ہوتے ہیں اور پڑھ کا ایک عجب سی تازگی اور فرحت کا احساس ہوتا ہے۔ :zabardast1:
  16. عاطف بٹ

    مبارکباد عسکری بھی ہوئے دس ہزاری

    یعنی دس بارہ روز میں ایک لاکھ تک پہنچ جائیں گے! ;)
  17. عاطف بٹ

    داغ عذر آنے میں بھی ھے اور بلاتے بھی نہیں (داغ دہلوی)

    واہ، بہت ہی خوبصورت غزل ہے۔
  18. عاطف بٹ

    گلابی البم

    واہ بھئی تعبیر ، بہت ہی خوبصورت تصویریں ہیں۔
  19. عاطف بٹ

    ناصر کاظمی - کہاں گئے وہ سُخنوَر جو میرِ محفِل تھے

    اب اُن سے دُور کا بھی واسطہ نہیں ناصر وہ ہمْنوا جو مِرے رتجَگوں میں شامِل تھے واہ شاہ جی، بہت خوب۔
  20. عاطف بٹ

    کبھی آنسو کبھی خوشبو کبھی نغمہ بن کر۔۔۔ ممتاز راشد

    میرا کیا حال ہے یہ آکہ کبھی دیکھ تو لے جی رہا ہوں تیرا بھولا ہوا وعدہ بن کر واہ، بہت ہی خوبصورت انتخاب ہے عینی!
Top