نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    کیونکہ وہ ڈوئیاں لے کر ہماری پیچھے پڑی ہوئی ہیں! :D
  2. عاطف بٹ

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    خالہ جان، قسم تو نیلم سے شادی ہونے کے بعد وہ بھائی صاحب کھائیں گے کہ میرے باپ دادا کی توبہ اگر آئندہ نسلوں میں سے کسی کی شادی ہونے دوں تو! :rollingonthefloor:
  3. عاطف بٹ

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    یہ تو بالکل صحیح کہا آپ نے۔ اور چنے بھی پڑے رہ جاتے ہیں، بکتے ہی نہیں! :p
  4. عاطف بٹ

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    لو جی، میں تو دوسروں کا حال بیان کررہا تھا اور خالہ جان نے یہ بات بھی مجھی پر لگادی! :)
  5. عاطف بٹ

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    خالہ جان، یہ نیلم نہیں، عمران بھائی نے لکھا تھا۔ آپ تو جذباتی ہوگئی ہیں۔ :rollingonthefloor:
  6. عاطف بٹ

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    ڈوئی والی سرکار تو خود مجھ سے ڈرتی ہے کہ کہیں پیر صاحب جلال میں نہ آجائیں! :)
  7. عاطف بٹ

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    خالہ جان، لگتا ہے آپ نے خالد مسعود خان کا وہ شعر نہیں سنا: شادی والے دن وہ لڑکی آخری بار تھی روئی کل حیاتی بعد میں لڑکا بانگیں مار کے رویا
  8. عاطف بٹ

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    جی بالکل۔ پاکستان آئیں تو آ کر میرا گھر دیکھ لیجئے گا آپ کو میری بات پر یقین آجائے گا!
  9. عاطف بٹ

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    ضروری نہیں ہے انکل۔ ہر گھر میں ایسا نہیں ہوتا۔
  10. عاطف بٹ

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    خالہ جان، شادی سے پہلے ساری لڑکیاں معصوم ہی ہوتی ہیں مگر نکاح ہوتے ہی ان میں ہلاکو اور چنگیز کی روحیں حلول کرجاتی ہیں۔ :rollingonthefloor:
  11. عاطف بٹ

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    آپ گئے ہی کسی بےترتیب سے گھر میں ہوں گے ورنہ ہر گھر میں تو ایسا نہیں ہوتا!
  12. عاطف بٹ

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    یعنی کسی شریف آدمی کی بات پر اعتبار کرنے کا دور ختم ہوچکا ہے! :rolleyes:
  13. عاطف بٹ

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    پھر تو یہ تحریر پکی نیلم کے بارے میں ہے۔ :ROFLMAO:
  14. عاطف بٹ

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    کوئی بات نہیں، شادی کے بعد سر پر چلانا بھی آجائے گا! :rollingonthefloor:
  15. عاطف بٹ

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    میں نے تو بتا دیا کہ میں دبے پاؤں کبھی گھر گیا ہی نہیں۔ :)
  16. عاطف بٹ

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    نیلم فٹ نہیں بیٹھتیں خالہ جان۔ وہ بھائی صاحب فٹ بیٹھتے ہیں، جن پر نیلم 'ڈوئی جادو' چلانے والی ہیں! :rollingonthefloor:
  17. عاطف بٹ

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    شادی کے بعد آپ کا یہی حال ہونے والا ہے امین بھائی! :rollingonthefloor:
  18. عاطف بٹ

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    جی بالکل خالہ جان۔ یہ نیلم کی ہی تحریر ہے اور نیلم نے اپنے مستقبل کے بارے میں لکھا ہے۔ :rollingonthefloor:
  19. عاطف بٹ

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    میں غریب کیا بتاؤں، ابھی تک ملی ہی کوئی نہیں۔ :ROFLMAO:
  20. عاطف بٹ

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    میرے گھر کے اندر دیوار پھلانگ کر جانے کا کوئی راستہ ہی نہیں ہے! :)
Top