وجہ تو شاید کوئی ماہر نفسیات میری باتیں سننے کے بعد بتاسکے مگر مجھے خود سے بڑی عمر کی عورتیں بہت اچھی لگتی ہیں۔ میری یہ خواہش بھی رہی ہے کہ میری شادی مجھ سے بڑی عمر کی خاتون سے ہو۔
میرا دل مت جلاؤ۔ اب مجھے قرۃالعین اعوان سے گِلہ ہے کہ انہوں نے اب تک میری بانسری مجھے نہیں بھیجی جس کی وجہ سے تمہیں موقع ملا مجھے جلانے کا! :rolleyes:
ویسے مجھے تمہاری بانسری سے زیادہ اس بیڈشیٹ کے پھول اچھے لگ رہے ہیں۔ ;)