ارے، آپ ابھی تک ناواقف ہیں مجھ سے۔ یہ تو کمال ہوگیا۔
بندے کو عاطف بٹ کہتے ہیں، یقیناً نام تو آپ نے سنا ہی ہوگا! :) مصروفیات میری دو طرح کی ہیں، ایک تو استاد ہوں اور قوم کا مستقبل بگاڑنے کی ذمہ داری لے رکھی ہے، اور دوسرا پاؤں صحافت میں ہے یعنی قوم کے حال کی بھی خیر نہیں! ;)