نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    جنگ کے اثرات :عراق میں عجیب الخلقت بچے پیدا ہونے لگے

    ساجد بھائی، میں ہینس بلکس کی اسی رپورٹ کا تذکرہ کرنا چاہ رہا تھا اور آپ کا بےحد ممنون ہوں کہ آپ نے اس کا حوالہ دیدیا۔ یہ رپورٹ اور اس کے بعد مختلف امریکی و برطانوی جرائد میں اس سے متعلق شائع ہونے والے تجزیے اور رپورٹیں واقعی پڑھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔
  2. عاطف بٹ

    تکبیر تشریق

    جزاک اللہ خیرا یوسف بھائی
  3. عاطف بٹ

    مبارکباد مانو بلی کے 16 ہزار پیغامات

    میاؤں میاؤں کرنا، بولنا ہی ہوتا ہے! :p
  4. عاطف بٹ

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    خان صاحب، بہت سیدھی سی بات ہے کہ اسلامی تاریخ میں یہ مسئلہ کبھی زیر بحث رہا ہی نہیں جس کو آپ اٹھا کر سامنے لے آئے ہیں اور اگر رہا ہے تو ثبوت فراہم کردیجئے۔ اگر یہ مسئلہ واقعی ایسا ہوتا کہ اس سے امت مسلمہ کو ایک حرام، مکروہ یا ممنوع فعل سے بچانا مقصود ہوتا تو محدثین، آئمہء فقہ، مفسرین اور علماء...
  5. عاطف بٹ

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو عاطف بھیااا

    سالگرہ بھی میری اور شاپنگ بھی میں ہی کراؤں؟ :rolleyes: جاؤ میرے لئے کوئی اچھی سی چیز پکا کر ہی لے آؤ! :)
  6. عاطف بٹ

    جنگ کے اثرات :عراق میں عجیب الخلقت بچے پیدا ہونے لگے

    خان صاحب، آپ پہلے کون سا کم کررہے ہیں۔ آپ تو مذہب تک پر حملہ کرچکے ہیں، ملک تو رہا ایک طرف۔ آپ اختلاف کریں، آپ کو منع کس نے کیا ہے اور آپ کی باتوں کا جواب دلائل سے دیا بھی جاتا ہے، یہ الگ بات کہ آپ 'میں نہ مانوں' کی رٹ لگائے رکھیں۔
  7. عاطف بٹ

    یومِ عرفہ کی فضیلت

    ثم آمین۔
  8. عاطف بٹ

    بھئی، دور بیٹھنے والوں کا دل تو یونہی جلتا ہے۔ ؛) آپ لوگ تشریف لے آئیں تو دل نہیں جلے گا!

    بھئی، دور بیٹھنے والوں کا دل تو یونہی جلتا ہے۔ ؛) آپ لوگ تشریف لے آئیں تو دل نہیں جلے گا!
  9. عاطف بٹ

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    خان صاحب، نصوصِ قرآنی کے مطالب کو توڑ موڑ کر بیان کرنے والے آپ پہلے شخص نہیں ہیں بلکہ گزشتہ چودہ صدیوں میں ایسے بہت سے لوگ پیدا ہوتے رہے ہیں اور آئندہ بھی سامنے آتے رہیں گے مگر ان کی باتوں ان کے ساتھ ہی مٹی میں مل جاتی ہیں۔ آپ کئی گھنٹوں سے ایک ہی راگ الاپتے چلے جارہے ہیں، اگر آپ کے پاس واقعی...
  10. عاطف بٹ

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    تعبیر، عنوان پڑھ کر مجھے بھی بالکل ایسا ہی لگا تھا! :p
  11. عاطف بٹ

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    یعنی آپ کے خیال میں فرسٹ کزنز آپس میں محرم ہیں؟
  12. عاطف بٹ

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    گویا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی موجودگی میں ایک حرام، مکروہ یا ممنوع کام ہوتا رہا اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جو قدم قدم اور بات بات پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ اجمعین کی راہنمائی اور اصلاح کرتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے زندگی کے اس اہم ترین...
  13. عاطف بٹ

    بخشش اور رحم کی دعا

    ربَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ ﴿۲۳:۷﴾ ترجمہ: اے ہمارے رب، ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔
  14. عاطف بٹ

    مبارکباد مانو بلی کے 16 ہزار پیغامات

    ارے واہ، بہت بہت مبارک ہو عائشہ۔ یہ تو بہت ہی کمال کی بات ہے! :zabardast1:
  15. عاطف بٹ

    مبارکباد یوم العرفات و یوم النحرمبارک

    جزاک اللہ خیرا خیر مبارک۔ آپ کو بھی یہ دونوں مکرم و محترم دن بہت مبارک ہوں۔
  16. عاطف بٹ

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو عاطف بھیااا

    چلیں کوئی بات نہیں، آپ نے دیر سے آ کر ساری کسر پوری کردی! :) شکریہ وکریہ تو میں بالکل نہیں کہوں گا کیونکہ دوستوں میں ایسے تکلفات کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی، البتہ آپ کے کارڈز کی تعریف ضرور کروں گا۔ بہت ہی خوبصورت ہیں۔ اپنا آپ واقعی کافی اہم سا لگ رہا ہے۔ :)
Top