نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ ،،2

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  2. عاطف بٹ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 2

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
  3. عاطف بٹ

    بخشش اور رحم کی دعا

    رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ ﴿۲۳:۷﴾ ترجمہ: اے ہمارے رب، ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔
  4. عاطف بٹ

    عید مبارک

    خیر مبارک۔ آپ کو بھی عید مبارک ہو۔
  5. عاطف بٹ

    کیا خرابی ہے اس ستم گر نے۔۔۔ جان مانگی ہے، دل نہیں مانگا!

    کیا خرابی ہے اس ستم گر نے۔۔۔ جان مانگی ہے، دل نہیں مانگا!
  6. عاطف بٹ

    ایک ہچکی اور بس

    مجھے بھیج دو، میں محفوظ کرلیتا ہوں۔ پاکستان آؤ گی تو مجھ سے لے لینا! ;)
  7. عاطف بٹ

    ایک ہچکی اور بس

    اب کہاں ہیں وہ پیسے؟ :cool:
  8. عاطف بٹ

    ایک ہچکی اور بس

    انہیں کنورٹ کروا کے تمہیں پاؤنڈ مل سکتے تھے یا پھر تیمور کو بہاولپور پہنچنے کا کرایہ مل سکتا تھا مگر افسوس تم نے ایک سنہری موقع ہاتھ سے گنوا دیا! :unsure:
  9. عاطف بٹ

    ایک ہچکی اور بس

    یعنی تمہاری نظر میں پاکستانی پیسے کی کوئی قدر ہی نہیں ہے۔ جاؤ، میں نہیں بھیجتا پھر عیدی! :rolleyes:
  10. عاطف بٹ

    ایک ہچکی اور بس

    فکر نہ کرو، میرے پاس عیدی دینے کے لئے بہت سے نوٹ ہیں وہ سب میں تمہیں بھیج دوں گا، ان پر 'عید مبارک' بھی لکھا ہوا ہے۔ :heehee:
  11. عاطف بٹ

    ایک ہچکی اور بس

    کرلیں گے نہیں، کہو کرتے ہیں! :ROFLMAO:
  12. عاطف بٹ

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    پتا نہیں آپ کو کس نے یہ بتایا ہے، میں چند ماہ پہلے اس موضوع پر کئی ہندوؤں سے بات کرچکا ہوں۔
  13. عاطف بٹ

    ایک ہچکی اور بس

    میں اس بےچارے کا خیال نہ کروں تو پھر کون بچائے گا اسے! :p
Top