نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    ایک ہچکی اور بس

    کھال لے لو، ہوسکتا ہے بیلن سے بچنے کے لئے تیمور کے کام آجائے! :p
  2. عاطف بٹ

    ایک ہچکی اور بس

    آپ لوگ تو ہر سال انہیں ہی دیتے ہوں گے۔ ;)
  3. عاطف بٹ

    ایک ہچکی اور بس

    چلو، سری پائے نہ سہی، کھال کے بارے میں کیا خیال ہے؟ موسم بہت ٹھنڈا ہے تمہارے کام آئے گی۔ :battingeyelashes:
  4. عاطف بٹ

    ایک ہچکی اور بس

    چلو پکے ہوئے سری پائے لے لینا عیدی کے طور پر، اب خوش؟ ;)
  5. عاطف بٹ

    ایک ہچکی اور بس

    پکاؤ اور کھاؤ گی تو اچھی لگنے گی! ;)
  6. عاطف بٹ

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    ہندوؤں میں کزن میرج کا رواج نہیں ہے بھائی بلکہ سندھ میں رہنے والے ہندو تو اس سلسلے میں اس حد تک محتاط ہیں کہ اگر کوئی دور پار سے بھی رشتہ نکل آئے تو وہ شادی نہیں کرتے۔
  7. عاطف بٹ

    ایک ہچکی اور بس

    مجھے دیں ایک ہزار روپے میں آپ کو ایک ہزار پاؤنڈ دے دوں گا مگر ان پر 'عید مبارک' لکھا ہوگا! ;)
  8. عاطف بٹ

    سبحان اللہ۔ بہت خوب۔

    سبحان اللہ۔ بہت خوب۔
  9. عاطف بٹ

    ایک ہچکی اور بس

    اور یقین مانیں کہ چیریٹی دینے کے لئے ان کو مجھ سے بہتر بندہ کوئی نہیں ملے گا۔ میری اپنی ایک انٹرنیشنل تنظیم بھی ہے 'چیریٹی ہڑپ آرگنائزیشن'۔۔۔ :p
  10. عاطف بٹ

    ایک ہچکی اور بس

    چلیں اب آپ اتنا اصرار کررہے ہیں تو کچھ دن صبر کرلیتا ہوں مگر پلیز ان دنوں کو مہینوں اور سالوں پر مت لے جائیے گا! :p
  11. عاطف بٹ

    ایک ہچکی اور بس

    یہ تو پھر نہ دینے والی بات ہوئی! :)
  12. عاطف بٹ

    ایک ہچکی اور بس

    فکر نہ کریں میں ویسا نہیں ثابت ہوں گا لیکن اس بار یہ مرنے والی شرط ہٹا کر بینک کو ہدایت کریں کہ سب کچھ میرے اس بھائی کے نام کردیا جائے۔ :p
  13. عاطف بٹ

    ایک ہچکی اور بس

    اس ہچکی کا سوچ سوچ کر تو ہم سب ہلکان ہورہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ ہچکی سے پہلے ہی اپنے بھائی کا بوجھ کم کردیں! :)
  14. عاطف بٹ

    ایک ہچکی اور بس

    باقی 90 فیصد کی آپ فکر نہ کریں، ابھی آپ کا یہ بھائی زندہ ہے اور مجھے اپنے بھائی کا احساس سب سے زیادہ ہے۔ :)
  15. عاطف بٹ

    ایک ہچکی اور بس

    میں نے بھی بہت صدق دل سے اس 'مبارک کرنسی' کا بوجھ اٹھانے کی پیشکش کی تھی مگر کیا کیا جائے کہ دنیا میں سچے جذبوں کی قدر ہی باقی نہیں رہی!
  16. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    میں بھی ملالہ کا دشمن نہیں ہوں اور نہ ہی میں نے اسے ایجنٹ کہا ہے۔ یہ تو ایک انگریزی محاورے کے مطابق آپ میرے منہ میں اپنے الفاظ ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ملالہ، آپ اور طالبان پاکستانی ہیں تو میں کون سا کیوبا کا رہنے والا ہوں۔ یہ یاد رکھیے کہ یہاں جتنی بھی بحث ہورہی ہے اس میں کوئی بھی شخص طالبان یا...
  17. عاطف بٹ

    ایک ہچکی اور بس

    اور اگر رقم پاکستان منتقل کرنا چاہیں تو یہ آپ کا بھائی بھی حاضر ہے! ;)
  18. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    قسم لے لیں کہ میں نے یہ بات ذاتی حملے کے طور پر نہیں کہی۔
  19. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    صدر زرداری نے تو کیا کہنا تھا بھائی، یہ بات گراسمین نے اپنے حالیہ دورے میں کہی ہے سیاسی و عسکری قیادت سے۔
  20. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    یقین مانیں اگر امریکی انتظامیہ میں کسی کو پتہ چل گیا ناں کہ آپ اتنی محنت کررہے ہیں تو فوراً فواد کی چھٹی ہوجائے گی مگر ہمیں خوشی اس بات کی ہوگی کہ ہمارے ایک بھائی کو اچھی ملازمت مل گئی ہے۔ ;)
Top