میں بھی کسی سماجی رابطے کی ویب سائٹ سے لی گئی گھسی پٹی باتوں کی بنیاد پر بحث نہیں کررہا مگر سوالات بہت ہی بنیادی نوعیت کے ہیں۔ ایک تو ابھی تک واضح ہی نہیں ہوپایا کہ ملالہ کو گولی لگی کہاں تھی؟ پھر یہ کہ گولی لگنے سے اگر حالت اتنی ہی نازک ہوگئی تھی کہ اسے جان بچانے کے لئے بیرون ملک لے کر جانا پڑا...