سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ ﴿۲۳:۷﴾
ترجمہ: اے ہمارے رب، ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔
آپ سب کا بےحد ممنون ہوں کہ آپ نے اس انتہائی غیر اہم دن کو میرے لئے بہت اہمیت کا حامل بنادیا۔ آپ سب کی دعاؤں اور محبتوں کا بہت بہت شکریہ۔ :)
میں نے تو ماہِ اکتوبر شروع ہوتے ہوئے اپنی تاریخ پیدائش چھپا دی مگر مجھے نہیں پتا تھا کہ مقدس نامی ایک جاسوس مدیرِ اعلیٰ ہے اور اسے چھپی ہوئی چیزیں بھی نظر...
ہمارے ہوتے ہوئے یہ دھاگہ نیچے نہیں جانے والا! ;)
اور میں بھی ہمیشہ کی طرح کہوں گا کہ آپ شام نہیں رات ہیں جو دن کے آنے سے پہلے ہی رفوچکر ہوجاتی ہے۔ :p
واٹ لگنے سے نہ گھبرائیں بس تصویریں شئیر کرتی جائیں! :D