قرآن مجید کی سورۃ الفجر میں ارشادِ باری تعالٰی ہے:
والفجر (1) و لیال عشر (2)
ترجمہ: قسم ہے فجر کی۔ قسم ہے دس راتوں کی۔
محدثین و مفسرین کرام کے مابین ان آیات کی تفسیر کے ذیل میں اختلاف پایا جاتا ہے کہ آیا اس فجر سے مراد کوئی ایک مخصوص صبح ہے یا ہر روز طلوع ہونے والی سحر مگر اس حوالے سے محدثین...