میرے بھائی، آپ کو شاید ہر مثبت بات پر اعتراض یا اس سے اختلاف کرنے میں دلچسپی ہے ورنہ کالم کا پہلا ہی جملہ "سر، میں نے حلال جیلاٹن بنالیا ہے جو سستا بھی ہے اور بہتر بھی" پر ختم ہوتا ہے۔
رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ ﴿۲۳:۷﴾
ترجمہ: اے ہمارے رب، ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔
حکیم صاحب واقعی ایک بہت شاندار شخصیت کے مالک تھے۔ نسلِ نو کی تربیت کا بیڑا اٹھا کر اور علم کے چراغ جلانے کے لئے اپنی زندگی وقف کر کے انہوں نے بلاشبہ ایک ایسا کارنامہ سرانجام دیا جس کے لئے یہ قوم ہمیشہ ان کی احسان مند رہے گی۔
نقوی بھائی، بہت افسوس ہوا یہ سب جان کر۔ اللہ آپ لوگوں پر اپنی خصوصی رحمت نازل فرمائے اور آپ کو سکون، آسودگی اور آسانیاں عطا فرمائے، آمین۔
پولیس کے حوالے سے کہیں میری مدد درکار ہو تو پلیز بےجھجھک کہیے گا۔
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ