نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    انیس بھائی، میں آج کل جس کیس پر کام کررہا ہوں وہ بھی لالو کھیت سے ہی ہے۔
  2. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    عمران بھائی، میں بھی سینکڑوں راؤنڈز فائر کرچکا ہوں مگر یہاں بات نشانے بازی کی نہیں ہورہی تھی بلکہ میں یہ کہہ رہا تھا کہ عام طور پر ان لوگوں کا یہ طریقہ کار دیکھنے میں آیا ہے کہ وہ اس نوعیت کے حملوں میں اس بات کی تسلی کرلیتے ہیں کہ بندہ مرا ہے یا نہیں۔
  3. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    غزنوی صاحب، آپ کا بےحد ممنون ہوں کہ آپ کی وجہ سے آج مجھے بہت زیادہ ہنسنے کا موقع ملا۔ میں جب کالج اور یونیورسٹی میں تقریروں اور مباحثوں میں حصہ لیا کرتا تھا اس وقت میں نے اپنے دوستوں سے ایک عجیب سا شعر کئی بار سنا مگر آج تک کبھی بھی اسے استعمال کہیں نہیں کیا۔ آج آپ کا جواب پڑھ کر بہت شدت سے دل...
  4. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    مغزل بھائی، آپ کا اور بھابھی کا بےحد شکریہ۔
  5. عاطف بٹ

    بخشش اور رحم کی دعا

    رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ ترجمہ: اے ہمارے رب، ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔ یہ دعا قرآن کی سورۃ الاعراف کی آیت نمبر 23 میں بیان...
  6. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    یہ خبر بھی دیکھ لیجئے ذرا۔
  7. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    آپ کی بالغ نظری کا ثبوت تو مل ہی چکا ہے، اب اگر آپ اس 'بچگانہ تحریر میں موجود جھول' کی نشاندہی فرما دیں تو میں ممنون ہوں گا!
  8. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    بحث سے روکا بھی کسی نے نہیں ہے آپ کو۔ آپ لوگوں نے یہاں ہر قسم کے اعتراضات کئے ہیں، کسی نے اس کے جواب میں کچھ برا بھلا تو نہیں کہا ناں آپ کو۔
  9. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    میں نے تو آپ کی ذات کو سامنے رکھ کر اس لئے بات کی ہے کیونکہ آپ یہ تاثر دینے کی کوشش کررہے ہیں کہ دین و ملک کے لئے آپ سے زیادہ درد اور کسی کے سینے میں ہے ہی نہیں اور مذہب سے جڑے ہوئے سب لوگوں نے دین و ملک کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا ہے۔ میں نے اسی لئے آپ کو مشورہ بھی دیا تھا کہ آپ خود آگے بڑھ کر...
  10. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    وہ جو بھی ہوں گے کم از کم میں کچھ کر تو رہا ہوں ناں، آپ کی طرح یہاں بیٹھ کر اور ہر چیز کو ایک مخصوص نمبر کی عینک لگا کر دیکھتے ہوئے محض باتیں تو نہیں بنارہا۔
  11. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    خان صاحب، الزام لگانا بہت آسان ہے اور ثابت کرنا بہت مشکل۔ آج بھی مسجدوں اور مدرسوں میں، دینی تعلیم کے حوالے سے بننے والے جدید سکولوں میں اور مذہبی فکر کی ترویج کے لئے بنائے جانے والے مراکز میں عورتوں اور بچیوں کی بڑی تعداد میں موجود اس بات پر دال ہے کہ مذہب سے وابستہ لوگ عورتوں کی تعلیم کے خلاف...
  12. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    الحمدللہ، ثم الحمدللہ، ہم صرف فورم پر آ کر بحث مباحثہ ہی نہیں کرتے بلکہ مسجد و منبر کی ذمہ داری بھی سنبھالتے ہیں بوقتِ ضرورت۔ یقین نہ آئے تو اگلا خطبہ جس جگہ ہوگا وہاں آپ کو بھی دعوت دے لیں گے۔ آپ کو یہ مشورہ اس لئے دیا تھا کیونکہ آپ یوں ظاہر کررہے ہیں جیسے آپ سے بڑا دین و ملک کا غم خوار اس دنیا...
  13. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    غزنوی صاحب، اگر آپ دین کی تباہی کے غم میں اتنا ہی گھلے جارہے ہیں تو خود آگے بڑھ کر کوئی عملی کردار کیوں ادا نہیں کرتے اس سلسلے میں؟ گھر میں بیٹھ کر باتیں کرنا بہت آسان ہوتا ہے، اٹھئے جا کر کوئی منبر اور مسجد سنبھالئے تاکہ پتہ چلے کہ واقعی آپ کے دل میں کتنا جذبہ اور تڑپ ہے دین اور ملک کی بہتری کے...
  14. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    بہت ہی خوبصورت بات کی ہے آپ نے ساجد بھائی مگر افسوس صد افسوس کہ ہمارے لوگ بحث برائے بحث کے شوق میں یہ سوچے سمجھے بغیر باتیں کرتے چلے جاتے ہیں کہ ان باتوں کا کوئی نتیجہ بھی نکلنا ہے یا نہیں۔ کسی کے پاس کہنے کے لئے کچھ ہو نہ ہو مگر بات ضرور کرنی ہے۔ حسیب نے پانی میں مدھانی والی بات بالکل ٹھیک کہی...
  15. عاطف بٹ

    وعلیکم السلام۔ :)

    وعلیکم السلام۔ :)
  16. عاطف بٹ

    تعارف Little confusing ...

    You are right, all the people here are like family members and they are always willing to help each other. Needless to mention that one of my teachers has been teaching Urdu language at Ankara University for 5 years and he has many students in Turkey.
  17. عاطف بٹ

    تعارف Little confusing ...

    Welcome Gizem I hope you'd have a great time here and all the friends will help you to learn Urdu.
  18. عاطف بٹ

    ایک سپنا:)

    واہ، بہت ہی عمدہ۔ میرے پاس تو الفاظ ہی نہیں ہیں اتنے شاندار جذبات کی تعریف کرنے کے لئے۔ :zabardast1::great::best::khoobsurat:
  19. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    ابن عادل صاحب، بہت نوازش۔
Top