بہت ہی اچھی بات ہے۔ ایسی تنظیمیں تو ضرور قائم کی جانی چاہئیں جو فرقہ واریت کے عفریت کا خاتمہ کر کے لوگوں کو نظریاتی اختلاف کے باوجود ایک دوسرے سے جوڑنے کا کام کریں۔ نظریہ کسی بھی شخص کا ذاتی معاملہ ہے، مجھے تو کوئی حق نہیں کہ اپنا نقطہ نظر کسی پر تھوپنے کی کوشش کروں۔
میری دعائیں آپ لوگوں کے ساتھ...