نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    گورنمنٹ ڈگری کالج، شرقپور دیکھئے!

    جی یہ تو بالکل صحیح کہا آپ نے۔ میں اسی لئے چھاؤں میں اکیلا جا کر بیٹھ جاتا ہوں۔
  2. عاطف بٹ

    گورنمنٹ ڈگری کالج، شرقپور دیکھئے!

    ہمارے کالج میں بدمعاشی نہیں ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں انٹر کے طلباء زیادہ ہیں اور بدمعاشی کے لئے موقع ہی نہیں ملتا۔ گریجوایشن والے تو پندرہ بیس ہوتے ہیں سارے، انہوں نے کیا بدمعاشی کرنی ہے۔
  3. عاطف بٹ

    Watching Tangled with T2, one of her most favourite animated movies.

    Watching Tangled with T2, one of her most favourite animated movies.
  4. عاطف بٹ

    تاسف بابا مہر دین بھی انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  5. عاطف بٹ

    میرا بیٹا

    ماشاءاللہ بہت ہی پیارا بچہ ہے۔ اللہ اسے آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، آمین۔
  6. عاطف بٹ

    گورنمنٹ ڈگری کالج، شرقپور دیکھئے!

    میں تو فارغ وقت میں لائبریری سے کوئی کتاب لے کر درختوں کے سایے میں آ کر بیٹھ جاتا ہوں۔ بہت ہی سکون ملتا ہے مگر ساتھ ہی ساتھ دس بارہ بندوں کو ہر بار اس سوال کا جواب بھی دینا پڑتا ہے، "بٹ صاحب، آپ یہاں کیوں بیٹھے ہیں؟"
  7. عاطف بٹ

    گورنمنٹ ڈگری کالج، شرقپور دیکھئے!

    اس کالج کی لائبریری میں کتابوں کا ایک خزانہ پڑا ہے جسے کوئی دیکھتا بھی نہیں۔ ایسی ایسی نادر و نایاب کتابیں بھی ہیں وہاں جنہیں میں کافی عرصے سے ڈھونڈ رہا تھا۔ میں نے پہلے دن جا کر سب سے پہلے لائبریری ہی دیکھی تھی۔ الماریوں میں کتابوں پر دھول جمی ہوئی دیکھ کر بہت برا لگا۔
  8. عاطف بٹ

    اُف یہ بیویاں

    خرم خان کا چھوٹا بھائی! :)
  9. عاطف بٹ

    گورنمنٹ ڈگری کالج، شرقپور دیکھئے!

    میں شعبہء اردو میں ہوں۔ طلباء کی طرف سے تو مسائل کم ہیں مگر انتظامیہ اور کچھ ہم کاروں کی وجہ سے زیادہ مسئلہ ہوتا ہے۔ سازشیں، سیاست اور چاپلوسی، بس یہی سب کچھ ان لوگوں کی زندگی کا اوڑھنا بچھونا ہے۔ میں روزانہ تقریباً چالیس کلومیٹر سفر کر کے کالج جاتا ہوں اور کوشش کرتا ہوں کہ اپنے طلباء کو بہترین...
  10. عاطف بٹ

    گورنمنٹ ڈگری کالج، شرقپور دیکھئے!

    جی ضرور انشاءاللہ۔ بارش کا منظر بہت حسین ہوتا ہے یہاں۔
  11. عاطف بٹ

    گورنمنٹ ڈگری کالج، شرقپور دیکھئے!

    جی مگر کچھ دوزخ کے فرشتے بھی ڈیپوٹیشن پر اس جنت میں تعینات ہیں! :p
  12. عاطف بٹ

    گورنمنٹ ڈگری کالج، شرقپور دیکھئے!

    جی، چھوٹے شہروں میں واقع تقریباً سبھی کالج اس طرح کے ہوتے ہیں۔
  13. عاطف بٹ

    گورنمنٹ ڈگری کالج، شرقپور دیکھئے!

    جی بالکل صحیح کہا آپ نے۔ کالج انتظامیہ دھیان دے تو بچے کھیلنے کی طرف مائل ہوں ناں۔
  14. عاطف بٹ

    گورنمنٹ ڈگری کالج، شرقپور دیکھئے!

    تعداد تو 500 کے لگ بھگ ہوگی مگر کالج بمشکل دو ڈھائی سو ہی آتے ہیں۔
  15. عاطف بٹ

    گورنمنٹ ڈگری کالج، شرقپور دیکھئے!

    جب یہ تصاویر بنائی تھیں اس وقت اساتذہ اور طلباء کلاسوں میں تھے۔
  16. عاطف بٹ

    گورنمنٹ ڈگری کالج، شرقپور دیکھئے!

    ناقدری اس لئے ہورہی ہے کیونکہ کالج انتظامیہ کو سیاست سے فرصت نہیں ہے۔
  17. عاطف بٹ

    گورنمنٹ ڈگری کالج، شرقپور دیکھئے!

    لان کی ذمہ داری تو میں لے سکتا ہوں باقی چیزوں کا بندوبست آپ خود کرلیجیے گا! ;)
  18. عاطف بٹ

    گورنمنٹ ڈگری کالج، شرقپور دیکھئے!

    آپ کیا ریاض میں بیٹھ کر لائبریری چلائیں گے؟ :)
  19. عاطف بٹ

    گورنمنٹ ڈگری کالج، شرقپور دیکھئے!

    میرا کوارٹر خالی پڑا ہے اسی کا سودا کرلیتے ہیں! ;)
Top