السلام علیکم
ہماری خواہش پر ظہیراحمدظہیر بھیا نے خصوصی محبت کا اظہار کرتے ہوئے ہمارے لیے پرمزاح کلام لکھا ہے جو آپ محفلین کی نظر ۔
اردو ہے ترا نام ، مرا نام نقیبی
لونڈی کی طرح تجھ سے تو رشتہ ہے قریبی
بڑھ جائیں نہ نخرے یہ ترے اس لئے بی بی
میں ٹھیک سے املا نہیں لیکھتا ہوں کھبی بی