نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    لوگ اچھا پڑھنے اور لکھنے والے کو قابل سمجھتے ہیں لیکن حقیقت میں اچھا سوچنے والا اور بولنے والا قابل انسان کہلاتا ہے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    جہاں چار لوگوں میں بیٹھ کر ہم مزے لے لے کر کسی غیر موجود شخص کی برایاں کرتے ہیں یقین جانیں وہاں سے اٹھتے ہی ہماری بھی برایاں شروع ہوجاتی ہیں۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کتابوں کا اتوار بازار

    اتوار کے روز صدر کے بھرے پُرے علاقے ریگل چوک کی ایک ایسی گلی میں پرانی کتب کا بازار لگتا ہے جو عام دنوں میں کاروباری مصروفیت کی بنا پر لوگوں کی آمدورفت سے معمور نظر آتی ہے اور جہاں صحیح معنوں میں کھوے سے کھوا چھلتا ہے۔ لیکن یہاں اتوار کے دن کا آغاز کتاب کے دیوانوں کی فرزانگی سے ہوتا ہے۔ ابتدا...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روشن صبح

    مفتی صاب تو ویسے بھی تین پانچ کرنے والوں کو ایسا ملا کر دیتے ہیں کہ اس کے ہوش ٹھکانے آجاتے ہیں ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روشن صبح

    ہمارا تو کام ہی یہی ہے ، آپ کے دم کا چھلا بن کر آپ کے پیچھے پیچھے لگ کر آپ کی پیروی کرتے رہتے ہیں ۔:D
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روشن صبح

    غور سے دیکھیں ، شاید آپ کی سم بند ہوگئی ہے ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روشن صبح

    لنک
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روشن صبح

    سید عمران بھائی
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سی پچھلے مراسلات پر توجہ دیں تو آپ لڑی کے قواعد سے آگاہ ہو جائیں گے ۔ وعلیکم السلام
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا انٹرویو

    آمین ثم آمین ، شکریہ آپی جی ۔ جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    افسوں گری

    زبردست اور شاندار نظم ، یہ مصرے بہت پسند آئے۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غزل ۔۔۔آ گیا تھا وہ خوش خصال پسند ۔۔۔ محمد احمدؔ

    آپ کی اس محبت سے ہمارے دستخط کی زینت اور زیادہ بڑھ گئی ہے ۔ آپ کے شکر گزار ہیں ظہیر بھیا ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مرے شکستہ سے لفظوں میں جھانک کر دیکھو ٭ محبتوں کے ہزاروں جہانِ معنی ہیں ۔ ظہیر احمد ظہیر

    مرے شکستہ سے لفظوں میں جھانک کر دیکھو ٭ محبتوں کے ہزاروں جہانِ معنی ہیں ۔ ظہیر احمد ظہیر
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غزل ۔۔۔آ گیا تھا وہ خوش خصال پسند ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ارے بھیا نیکی اور پوچھ پوچھ ، ارشاد فرمائیں ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    کہاں ہیں ؟
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روشن صبح

    پاکستان صاف کرنے کا عزم رکھنے والا شہری 42سالہ سیف اللہ کشمیری پورے ملک کا سفر اپنی موٹر سائیکل پر طے کرتے ہیں ۔ہر شہر میں موجود سیاحتی مقامات کا رخ کرتے ہیں اور وہاں موجود کوڑا کرکٹ صاف کرتے ہیں ۔خنجراب سے گوادر تک پاکستان کو صاف کرنے کا عزم رکھنے والے سیف اللہ کا کہنا تھا کہ 2 سال قبل انہوں...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کس حقارت سے کس کراہت سے ٭ راحیلؔ فاروق

    کس حقارت سے کس کراہت سے پھر پکارا گیا ہوں ہرجائی ایک لعنت ہے اس تخاطب میں کہ ہر اس آدمی پہ پڑتی ہے جسے حق سے عطا ہوئیں آنکھیں ایسی آنکھیں کہ حسن دیکھ سکیں دیکھتے دیکھتے کبھی نہ تھکیں جنھیں ہر شکل میں نظر آئے وہ تجلی کہ ہوش اڑا جائے ہر کسی میں جمال ہوتا ہے دیکھ لیں تو یہ حال ہوتا ہے پھر پکارا...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تجھے موت آئے جوازِ راہِ مفر نہ ڈھونڈ ترے سر پہ خاک ، دل اس قدر بھی برا نہ کر افتخار عارف
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زمانہ کیسی کیسی زندہ آوازوں سے روشن ہے مگر ہم ہیں کہ بس اپنی صدا اچھی لگی ہم کو افتخار عارف
Top