نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کتابوں کا اتوار بازار

    آپ کیا آتی ہیں کراچی بہنا ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تجاویز برائے تحفظِ حیات یوزر فرینڈلی محفلین اور انسدادِ پُرتشدّد محفلین

    بھیا یاد دہانی کے لیے وقفہ وقفہ سے اعلان کرتے رہنا ضروری ہے نا ، سمجھا کریں ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    تو ہم محفلین سے سورۃ فاتحہ و چاروں قل شریف پڑھ کر ہمیں ایصال ثواب کرنے کی اپیل کر دیں ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تجاویز برائے تحفظِ حیات یوزر فرینڈلی محفلین اور انسدادِ پُرتشدّد محفلین

    تین تیرہ میں نہ ہو تو کیا ہوا، آپ ہمارا شمار پانچ پندرہ میں کرلیں ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    آہ ! اشد ضرورت ہے بھائی ، بسم اللہ کریں ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    آپ کس مرض کی دوا ہیں ، ہمیں بتائیں ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شبِ عاشور سکینہ اپنے والد سے

    ماشاءاللہ ، عمدہ کوشش ہے ، ایسے ہی کوشش جاری رکھیں ، ان شاء اللہ قبولیت کا شرف ضرور حاصل ہو گا ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہاہاہاہاہاہا ، بہت خوب سعد بھائی۔

    ہاہاہاہاہاہا ، بہت خوب سعد بھائی۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شبِ عاشور سکینہ اپنے والد سے

    بہت شاندار ، عمدہ اور لاجواب غزل ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تجاویز برائے تحفظِ حیات یوزر فرینڈلی محفلین اور انسدادِ پُرتشدّد محفلین

    واہ ، بہت خوب لاجواب تحریر ہے ، احمد بھائی مزاح آ گیا ، کیا خوب صورت اور شیریں انداز بیاں میں تنقیدی اصلاح کی ہے ۔ ایسے ہی لکھتے رہیں ، سلامت رہیں ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    :eek: کمپیوٹر آپ کا بھائی ہے ، یہ تو ہمیں معلوم ہی نہیں تھا ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    شاید امین بھائی نے لیاری والوں کا لب لہجے اپنایا ہے ۔
Top